باباجی
محفلین
ہم لوگ گلشن حدید میں رہتے تھےقائد آباد کے قریب
ہم لوگ گلشن حدید میں رہتے تھےقائد آباد کے قریب
کراچی چھوڑ آئے؟ہم لوگ گلشن حدید میں رہتے تھے
زلزلہ لے گئے 😅😂😅😂😅کراچی چھوڑ آئے؟
اس مشروب کا نام چاہ لسی رکھنا تھا!مزاح کی لڑی ہے اور چائے کا ذکر بھی ہوا تو ایک اور واقعہ سنیے ۔۔
میرے پاس ایک دوست آکر رہتے ہیں ہفتے میں تین یا چار دن میرے علاقے میں ان کی صنعتی زمین ہے اس کے معاملات دیکھنے ۔۔ ان کی عادت ہے صبح صبح چائے پینے کی وہ بھی میرے ہاتھ کی یعنی وہی دو کپ چائے ۔۔ ایک دن میں سوکر اٹھا اور واشروم جانے کے لیے کمرے سے باہر نکلا تو ان کی آواز آئی کہ فراز بھائی تہانوں اڈیکن دیا واں ، چا ء پینی اے ۔۔ چلیں جی فارغ ہوکے ہاتھ منہ دھوکے نیند کے خمار میں فریج سے دودھ نکالا سوس پین میں ڈال کر چولہے پہ رکھا اور کچھ دیر میں دیکھا کہ دودھ پھٹ گیا ۔۔ اب میں حیران کہ یار رات کو ابال کر فریج میں رکھا تھا پھر ایسا کیوں ہوا خیر دوست کی گاڑی اسٹارٹ کی اور بازار سے دودھ لاکر چائے بنائی۔۔ پھر کچھ دیر بعد ناشتہ کرتے ہوئے مجھے یاد آیا کہ دہی پڑی ہے وہ بھی استعمال کروں گرمی سے بچاؤ ہوگا ۔۔ جب فریج کھولا تو دہی غائب تھی اور دودھ نیچے والے خانے میں پڑامنہ چڑا رہا تھا ۔۔ یعنی میں نے نیند کے خمار میں دہی کو دودھ سمجھ کر چائے بنانی چاہی تھی ۔۔ اس دن سے اب تک چائے بناؤں تو آ واز آتی ہے کہ پائین ویکھ لینا دہی تے نئی
😒
یہ کس شخص کا ذکر ہے!!!!!مریم بٹیا کی لڑی کے ہیرو
ہوا کرے اگر اسکور اس کا زیرو ہے
یہاں جو شخص پھسڈی ہے وہ بھی ہیرو ہے
ہم پسوڑی کہتے ہیں!!!ہاہاہاہاہا ۔۔ کراچی چھوڑنے کے بعد یہ لفظ پھسڈی کہیں سننے کو نہیں ملا
ہمارا اپنا ہی ذکرِ خیر ہےیہ کس شخص کا ذکر ہے!!!!!
😂زلزلہ لے گئے 😅😂😅😂😅
یعنی معنک ہار مان لووے؟مرے خیال کو اہل نظر کریں گے کیچ
فیر ٹھیک اے جے تہاڈا اے !ہمارا اپنا ہی ذکرِ خیر ہے
سترہ سال ہوگئے کراچی چھوڑےکراچی چھوڑ آئے؟
ہمارے ایک اُستاد کہا کرتے تھے اپنے آپ پر ہنسنا سیکھ لیجیے زندگی آسان ہوجائے گی 😊😊😊😊😊ہمارا اپنا ہی ذکرِ خیر ہے
اس بات کے بعد وہ (استاد) ہنسے کیا؟؟؟؟ہمارے ایک اُستاد کہا کرتے تھے اپنے آپ پر ہنسنا سیکھ لیجیے زندگی آسان ہوجائے گی 😊😊😊😊😊
اس وقت تو گلشن حدید کافی ویران تھا میرے خیال میں شایدسترہ سال ہوگئے کراچی چھوڑے
ایسا کہنا پینے سے مشروط تھا ۔ جسکی ہمت کرنے کا سوچا بھی نہیںاس مشروب کا نام چاہ لسی رکھنا تھا!
کراچی میں دیکھی ہزاروں کی ہستیسترہ سال ہوگئے کراچی چھوڑے
معنک بینایے تیز باشدیعنی معنک ہار مان لووے؟