مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1446ھ

سید عاطف علی

لائبریرین
آج یہاں سعودی عرب میں9 ذوالحجۃ 1446 ہجری کو حج کے عظیم فریضے میں بجا لائےجانے والے مناسک کا اہم ترین رکن ،
وقوف عرفۃ
دنیا بھر سے حاضر ہوئے فرزندان توحید کے اتحاد کے ساتھ اداہوا۔
اب یہاں 10 ذوالحجۃ 1446ھ یعنی

عید الاضحی
کی تاریخ شروع ہو چکی ہے ۔
۔ تمام محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق عید مناتے ہیں عید الاضحی مبارک ۔
10 ذوالحجۃ 1446ھ بمطابق 6 جون 2025ع۔
 
آخری تدوین:

زیک

فوٹوگرافر
عید مبارک!

جو محفلین آج عید منا رہے ہیں وہ کیسے منا رہے ہیں؟ اور جن کی عید کل ہے ان کے کیا ارادے ہیں؟

ہم نے تو بکرے کی ڈونیشن کچھ عرصہ پہلے ہی بھیج دی تھی۔ بیگم آج آفس ہے اور میں اپنی سکاٹ لینڈ کی تصاویر پر کام کر رہا ہوں۔ بیوی کی فرمائش پر ایتھوپین ریستوران پر ڈنر کا پلان ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-9958.jpg
❤️تمام محفلین و منتظمین کو دلی
عید مبارک
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
سب کو عید الاضحٰی کی پر خلوص مبارکباد امریکہ میں بھی آج ہو گئی، جمعے کی جماعت بھی ہوئی الحمد للہ جس کی اجازت تھی، وجوب نہیں
 

عظیم

محفلین
سب محفلینس کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں، جن لوگوں نے اس عید پر قربانیوں کا انتظام کیا ہے دعا ہے کہ ان لوگوں کی قربانیاں اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوں
 
Top