مریم افتخار
محفلین
اس شعر پہ خطبات والوں کو ٹیگ کرنا تھا۔۔نہیں کیا ناااا!وہی جس کا انتظار کر رہا تھا محفل
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
اس شعر پہ خطبات والوں کو ٹیگ کرنا تھا۔۔نہیں کیا ناااا!وہی جس کا انتظار کر رہا تھا محفل
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
دم سحر چراغ کی لو بھی پھڑپھڑاتی ہے۔ ممبران بھی نکل نکل کر آبرہے ہیں محفل کو الوداع کہنے۔ممبران کافی ایکٹیو ہے ماشاء اللہ ماشاء اللہ
اگر مرجھانا مقدر ہی ٹھہرا تو بھی اپنا رول تو پلے کیا جاوے ناااغنچوں کو بن کھلے مرجھانے کی۔
تشریف رکھیں۔ چٹائیاں بچھوا لی ہیں، واٹر کولر اس طرف ہے۔ممبران کافی ایکٹیو ہے ماشاء اللہ ماشاء اللہ
مطلباس شعر پہ خطبات والوں کو ٹیگ کرنا تھا۔۔نہیں کیا ناااا!
اور ہم یہاں ریسیپشن پہ بیٹھے ہیں، جو جو آ رہا ہے اس کے لیے یہ لڑی استقبالیہ وغیرہ ہے۔ (بس لفافہ وغیرہ پھڑاندے جانا)دم سحر چراغ کی لو بھی پھڑپھڑاتی ہے۔ ممبران بھی نکل نکل کر آبرہے ہیں محفل کو الوداع کہنے۔
ہممممم۔۔۔یعنی محفل کے لیے خاک ہو رہے ہیں تو نبیل بھائی کو خبر وغیرہ کریں
بالکل بالکل۔۔۔ اجازت ہےاگر مرجھانا مقدر ہی ٹھہرا تو بھی اپنا رول تو پلے کیا جاوے نااا
نہیں آخر پھر بھی خاک ہونا ہے جانے دیںہممممم۔۔۔یعنی محفل کے لیے خاک ہو رہے ہیں تو نبیل بھائی کو خبر وغیرہ کریں
نہیںپروگنوسس اور متعلقہ ڈرگ ڈسکوری ریسرچ وغیرہ تو پڑھی ہوگی، کچھ ایسا ڈیٹا بھی سامنے آیا کہ اس بیماری سے کسی پرہیز سے بچ سکیں؟
یعنی کہ ڈھکے چھپے الفاظ میں آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کو نیم حکیم سمجھ لیا جائے۔ اور جب آپ مکمل آنکولوجسٹ ہو جائیں تو سند عطا کر دی جائے۔
ایہہ تے کمال است۔
جب اپنی جان کو خطرہ ہو تو اچھے اور وڈے ڈاکٹر کی بات ماننی پڑتی ہے۔یہ بنا لگی لپٹی کے کہہ رہے ہیں کہ خطرہ جان اصل میں ان کو تھا!
لفافے ساتھ ساتھ ہی کھولتی جائیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ آخر میں آدھے سے زیادہ لفافے خالی نکلیںاور ہم یہاں ریسیپشن پہ بیٹھے ہیں، جو جو آ رہا ہے اس کے لیے یہ لڑی استقبالیہ وغیرہ ہے۔ (بس لفافہ وغیرہ پھڑاندے جانا)
خاک ہوا تو دیکھیے خاک پہ فضل کیا ہوانہیں آخر پھر بھی خاک ہونا ہے جانے دیں
قد اور وزن کی بات میری کسی لڑی میں ہوئی تھی جو آپ نے مس کر دی۔ اب پچھتائے کیا ہوت۔۔۔یہ اتنی سی بھی نہیں کرتے اور آپ نے محفل پہ کئی چیزوں کو مئیر کرنے کی لڑیاں بنائیں مگر ایک بی ایم آئی انڈیکس والی چھوٹ گئی، محفل کے انتقال سے قبل وہ بھی بنا ڈالیں۔ بلکہ میں تو کہتی ہوں کہ کوئی حسرت باقی نہ رہے!
جن کے لفافے خالی ہوئے وہ بھی محفل حنوط ہونے کے بعد ہمارے قید خانے کے ساتھی وغیرہ کہلاویں گے۔ کیونکہ ہماری روحیں اب ادھر ہی بھٹکنی ہیں بھئی!لفافے ساتھ ساتھ ہی کھولتی جائیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ آخر میں آدھے سے زیادہ لفافے خالی نکلیں
ہاں یاد آیا راحیل بھائی کہاں ہوتے ہیں آج کل بہت عرصہ ہوا ان کا ایک شعر
مطلب کہ ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں گے محمود و ایازجن کے لفافے خالی ہوئے وہ بھی محفل حنوط ہونے کے بعد ہمارے قید خانے کے ساتھی وغیرہ کہلاویں گے۔ کیونکہ ہماری روحیں اب ادھر ہی بھٹکنی ہیں بھئی!
ہاں مجھے یاد ہے ذرا ذراقد اور وزن کی بات میری کسی لڑی میں ہوئی تھی جو آپ نے مس کر دی۔ اب پچھتائے کیا ہوت۔۔۔
آ تجھے ضبط کے اسراف سے آگاہ کروںہاں یاد آیا راحیل بھائی کہاں ہوتے ہیں آج کل بہت عرصہ ہوا ان کا ایک شعر
آہ کو درد کا پیمانہ سمجھنے والے کچھ اس طرح تھا عاشقی کے زمانے میں کافی کام آیا،
آپ کے معاملے میں وہ زمانہ صدیوں پر محیط تھا۔ امید ہے کہ اب افاقہ ہو گاہاں یاد آیا راحیل بھائی کہاں ہوتے ہیں آج کل بہت عرصہ ہوا ان کا ایک شعر
آہ کو درد کا پیمانہ سمجھنے والے کچھ اس طرح تھا عاشقی کے زمانے میں کافی کام آیا،
لفافے کبھی خالی نہیں نکلتےلفافے ساتھ ساتھ ہی کھولتی جائیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ آخر میں آدھے سے زیادہ لفافے خالی نکلیں