گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں۔۔۔یہ ظلم کس نے کیا؟
کیوں کیا؟
کب کیا؟
چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں۔۔۔یہ ظلم کس نے کیا؟
کیوں کیا؟
کب کیا؟
ہم تو اڑ چکے ہیں اسی لیے یہاں ہیں (روحاں راحاں دیاں گلاں)
اور آپ اڑ چکی ہیں اس لیے وہاں ہیں جون کے مہینے والی رضائی میں!
یہ بات یو سے کہ ہم لوگ دیر تک جاگتے ہیں اس لیے انٹرویو لڑیوں میں کچھ بھائی لوگوں نے کوئی ایسی بات کی تھی کہ یہ روحیں ہیں جو بارہ بجے کے بعد ایکٹو ہوتی ہیں۔ تو اگر ہم روحیں ہیں تو سمجھو کہ ہم اڑ چکے ہیں!صبح سمجھیں گے اس بات کو
شب بخیر
دوسرا آپ نے اس پہ کہا تھا کہ سمجھنا ہے صبح۔ان شاء اللہ۔ بس متنوع تجربات ہوں تو مزاح اچھا جاتا ہے۔
جو روحیں راحیں کرتی ہیں وہ اکو ای گل رپیٹ ٹیلیکاسٹ وغیرہ۔۔۔
روحیں نہیں بد روحیں کہا ہو گا۔ اتنا لحاظ کرنے والے ایتھے کوئی نئیں جے۔ہم نہ باز آئیں گے سمجھانے سے
تو جان جائے گی تو حق ادا ہو گا
یہ بات یو سے کہ ہم لوگ دیر تک جاگتے ہیں اس لیے انٹرویو لڑیوں میں کچھ بھائی لوگوں نے کوئی ایسی بات کی تھی کہ یہ روحیں ہیں جو بارہ بجے کے بعد ایکٹو ہوتی ہیں۔ تو اگر ہم روحیں ہیں تو سمجھو کہ ہم اڑ چکے ہیں!
اور آپ چونکہ سویڈن ہو اور جون میں بھی کمبل لیتے ہو یعنی موسم فرق ہے اس کا مطلب ہے آپ بھی جہاز پہ اڑ کے دور جا چکی ہو۔ ( اس کا سیاق و سباق شاید یوں تھا کہ ہم لوگوں کے پر نہیں اور اڑ نہیں سکتے چڑیا سے متعلق غالبا)
دوسرا آپ نے اس پہ کہا تھا کہ سمجھنا ہے صبح۔
یہ بات تھی کچھ یوں کہ جتنے فنی شوز یا کومک کوئی بھی چیز ہوتی ہے میں نوٹ کرتی ہوں کہ اس کو سب سے زیادہ جو چیز زیادہ آڈئینس کے لیے مزاحیہ بناتی ہے وہ کومک کریکٹرز میں تنوع ہے۔ یعنی ڈائیلوگ عام سا ہوتا ہے لیکن اس کریکٹر کے بیک گراؤنڈ وغیرہ سے لنک ہونے اور کریکٹرز کے آپسی تضاد کی وجہ سے فنی لگتا ہے۔ اب ہم لوگ اگر خود ہی شو چلاتے رہیں تو فنی نہیں رہتا، ساڈے کول فارسی توں علاوہ گھٹ ای کوئی پوائنٹ آف کنفلکٹ اے، ایسے جتنے اور کریکٹرز ایڈ ہوتے جاتے ہیں آٹومیٹکلی مزاح بہتر ہوتا جاتا ہے یا زیادہ پوائنٹس مل جاتے ہیں بات سے نکلانے کو۔
امید ہے کہ پرکار چبھوئے بغیر سمجھ آئی گئی است؟ جان کے نہ میٹیو اکھ وے!
ویسے کینسر پر اتنے پیپر پڑھے ہیں کہ آدھا آنکولوجسٹ تو ہو گیا ہوں۔ جب بھی سکین کے بعد ڈاکٹر کے پاس جاتا ہوں وہ پہلا سوال کرتا ہے کہ رپورٹ پڑھی تم نے۔زیک کو بھی لوگ ڈاکٹر کہتے ہیں لیکن علاج والی جگہ آ کر معاملات پھنس جاتے ہیں۔ پھر بھی آپ بتائیں علاج میں آپ کی کیا مدد کروائی جاوے؟
چلیں شکر ہے بزرگ ہمارے لیے کہہ گئے تھے بد اچھا، بدنام برا!روحیں نہیں بد روحیں کہا ہو گا۔ اتنا لحاظ کرنے والے ایتھے کوئی نئیں جے۔
پروگنوسس اور متعلقہ ڈرگ ڈسکوری ریسرچ وغیرہ تو پڑھی ہوگی، کچھ ایسا ڈیٹا بھی سامنے آیا کہ اس بیماری سے کسی پرہیز سے بچ سکیں؟ویسے کینسر پر اتنے پیپر پڑھے ہیں کہ آدھا آنکولوجسٹ تو ہو گیا ہوں۔ جب بھی سکین کے بعد ڈاکٹر کے پاس جاتا ہوں وہ پہلا سوال کرتا ہے کہ رپورٹ پڑھی تم نے۔
یعنی کہ ڈھکے چھپے الفاظ میں آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کو نیم حکیم سمجھ لیا جائے۔ اور جب آپ مکمل آنکولوجسٹ ہو جائیں تو سند عطا کر دی جائے۔ویسے کینسر پر اتنے پیپر پڑھے ہیں کہ آدھا آنکولوجسٹ تو ہو گیا ہوں۔ جب بھی سکین کے بعد ڈاکٹر کے پاس جاتا ہوں وہ پہلا سوال کرتا ہے کہ رپورٹ پڑھی تم نے۔
نہیں ڈی این اے اور پاپولیشن جینیٹکس تو شوقیہ پراجیکٹ تھاویسے برسبیل تذکرہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ زیک کا پی ایچ ڈی پروجیکٹ تو آثار قدیمہ پر نہیں تھا؟
یہ بنا لگی لپٹی کے کہہ رہے ہیں کہ خطرہ جان اصل میں ان کو تھا!یعنی کہ ڈھکے چھپے الفاظ میں آپ یہ جہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کو نیم حکیم سمجھ لیا جائے۔ اور جب آپ مکمل آنکولوجسٹ ہو جائیں تو سند عطا کر دی جائے۔
ایہہ تے کمال است۔
کہیں پڑی ہے آپ کے ریسرچ پراجیکٹس کی ڈیٹیلز جیسے گوگل سکالر وغیرہ پہ یا کہیں اور؟نہیں ڈی این اے اور پاپولیشن جینیٹکس تو شوقیہ پراجیکٹ تھا
کیوں؟ میں تو روز کرتا ہوں۔ کبھی چند منٹ کبھی ناشتے اور لنچ کے درمیان اور انتہائی کبھی لنچ اور ڈنر کے درمیان۔ سب سے زیادہ انٹرمٹنٹ فاسٹنگ ڈنر سے ناشتے کے درمیان کہ روز ہی کرتا ہوںہم انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کے خلاف است
و علیکم السلام عبداللہ بھائی، کیا دیکھ لیا!!!السلام وعلیکم
بہت ا اچھے ماشاء اللہ
اچھا ۔۔یہ بنا لگی لپٹی کے کہہ رہے ہیں کہ خطرہ جان اصل میں ان کو تھا!
یہ اتنی سی بھی نہیں کرتے اور آپ نے محفل پہ کئی چیزوں کو مئیر کرنے کی لڑیاں بنائیں مگر ایک بی ایم آئی انڈیکس والی چھوٹ گئی، محفل کے انتقال سے قبل وہ بھی بنا ڈالیں۔ بلکہ میں تو کہتی ہوں کہ کوئی حسرت باقی نہ رہے!کیوں؟ میں تو روز کرتا ہوں۔ کبھی چند منٹ کبھی ناشتے اور لنچ کے درمیان اور انتہائی کبھی لنچ اور ڈنر کے درمیان۔ سب سے زیادہ انٹرمٹنٹ فاسٹنگ ڈنر سے ناشتے کے درمیان کہ روز ہی کرتا ہوں
نیم حکیم ہوتے ہی مخولیے ہیں، مگر اپنے ایکشنز پہ خود ہی ہنستے ہیں اور وہ بھی در پردہ!اچھا ۔۔
یعنی کہ وہ نیم حکیم کوئی مخولیا ہو گا پھر۔
وہی جس کا انتظار کر رہا تھا محفلو علیکم السلام عبداللہ بھائی، کیا دیکھ لیا!!!
غنچوں کو بن کھلے مرجھانے کی۔کوئی حسرت باقی نہ رہے