مریم افتخار
محفلین
الف تہاڈی جگہ کھڑا جے، تسی جا کے اودھی جگہ حاضری دے آوو (دوجی لڑی وچ)شکر ہے کہ الف نے ہم کو کھڑا ہونے سے بچا لیا
الف تہاڈی جگہ کھڑا جے، تسی جا کے اودھی جگہ حاضری دے آوو (دوجی لڑی وچ)شکر ہے کہ الف نے ہم کو کھڑا ہونے سے بچا لیا
آپ سب۔۔۔ سیما آپا سمیت۔مؤرد الزام کون ٹھہرا یعنی
اب ان کا قومی ترانہ ہے کہآپ کے معاملے میں وہ زمانہ صدیوں پر محیط تھا۔ امید ہے کہ اب افاقہ ہو گا
کیونکہ آپ زیادہ دیر کھڑے نہ رہ پاتے اس لیے لحاظ رکھاشکر ہے کہ الف نے ہم کو کھڑا ہونے سے بچا لیا
سقم ہے جی، وگرنہ یہ ایسا دل رکھتے ہی نہیں جس کا ایسا زاہد ترانہ ہو!اب ان کا قومی ترانہ ہے کہ
اوئے راجووووو پیار نہ کریو۔۔۔۔۔والا
اس کا کوئز ہونا تھا کیا؟۔۔۔ جو اتنا یاد رکھا۔چپکے چپکے رات دن ٹسوے بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ ڈرامہ (سیریز) یاد ہے
ڈرامہ نہیں تھاچپکے چپکے رات دن ٹسوے بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ ڈرامہ (سیریز) یاد ہے
مریم افتخار کی باری ہو چکی اب آپ کی باری ہے لفافے وصول کرنے کی۔لفافے ساتھ ساتھ ہی کھولتی جائیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ آخر میں آدھے سے زیادہ لفافے خالی نکلیں
اب خان بھیا کو دوسرا قومی ترانہ یاد جر لینا چاہئیےاب ان کا قومی ترانہ ہے کہ
اوئے راجووووو پیار نہ کریو۔۔۔۔۔والا
مڈٹرم، فائنل ٹرم، پریکٹیکل، کومپریہینسو، سائنوپسس، ریسرچ، تھیسز۔۔۔۔۔آخر میں ایف!اس کا کوئز ہونا تھا کیا؟۔۔۔ جو اتنا یاد رکھا۔
بھائی سیریز اصل میں قافیہ میں فٹ نہیں بیٹھ رہا تھا، چلیں ایسا کرتے ہیں دوبارہ ٹرائے کرتے ہیں۔ کوئی بحر بے کراں بتائیں جس میں سب کچھ فٹ آجاوے!ڈرامہ نہیں تھا
ہیں؟؟؟؟؟ یہ الزام ہے!مریم افتخار کی باری ہو چکی اب آپ کی باری ہے لفافے وصول کرنے کی۔
آپ نے لفافے وصول نہیں کیے تھے؟ہیں؟؟؟؟؟ یہ الزام ہے!
رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اےاب خان بھیا کو دوسرا قومی ترانہ یاد جر لینا چاہئیے
بہوتا پیار نہ کریں نہیں تے رل جائیں گا
کب، کہاں، کیسے!آپ نے لفافے وصول نہیں کیے تھے؟
کیسے لفافے۔۔۔مریم افتخار کی باری ہو چکی اب آپ کی باری ہے لفافے وصول کرنے کی۔
اگر آپ لکی ہیں تو کبھی نہیںباقی، بھائی عاشقی کا زمانہ کب ختم ہوگا یہ کنفیوژن ہے ذرا!!!
کیوں جی! ہمارے غیرساکن ہونے کا اتنا گماں کیوںکیونکہ آپ زیادہ دیر کھڑے نہ رہ پاتے اس لیے لحاظ رکھا
بھئی دلہن گردی والے لفافے۔۔۔ یہ نیا لفظ ہےکب، کہاں، کیسے!
تیسرا بھیاب خان بھیا کو دوسرا قومی ترانہ یاد جر لینا چاہئیے
بہوتا پیار نہ کریں نہیں تے رل جائیں گا