یاز
محفلین
کل کے بدلے چکانا، وغیرہیہ بولتے بھی ہیں لیکن جب کوئی نہیں سنتا۔
سیکوئل وغیرہ
کل کے بدلے چکانا، وغیرہیہ بولتے بھی ہیں لیکن جب کوئی نہیں سنتا۔
آج صبح سے مشن تو یہی تھا، بس گنتے جائیں! (اور ہیلمٹ و سیٹ بیلٹ وغیرہ)کل کے بدلے چکانا، وغیرہ
سیکوئل وغیرہ
اب زیادہ تر عربی فارسی کے شعراء کو پڑھتا ہوں جتنے بھی سمجھ آجائیں ۔۔ ۔ اردو کے اساتذہ بھی سب پسند ہیں ۔ خاص خاص یہ5) اپنے پسندیدہ شعراء اور ادباء کے بارے میں کچھ بتائیں اور اپنا پسندیدہ کلام بھی سنائیں۔
سب موسم سب پیڑ پودے سب حیوانات سب چرند پرند حشرات اور بنا خرد بین کے نظر آنے والی ہر مخلوق ۔6) موسم کون سا پسند ہے اور پیڑ پودے کیسے اچھے لگتے ہیں؟
جوئے شیر لانا 99 فیصد افراد کو یہ یقین دلانے سے زیادہ آسان ہو گا کہ یہ سب جدید شعراء ہیںکچھ جدید میں فیض احمد رئیس امروہوی فراز وغیرہ
ایک دفعہ سچ میں آنکھیں بھر آئیں۔ بہت کم لوگ نظر آتے ہیں اب اس مزاج اور مطالعے کے۔ کچھ پسندیدہ کلام بھی ہو جائے؟ (ساتھ یہ بھی بتائیے گا کہ چائے/کافی منگواؤں یا آئس کریم شیک وغیرہ؟)اب زیادہ تر عربی فارسی کے شعراء کو پڑھتا ہوں جتنے بھی سمجھ آجائیں ۔۔ ۔ اردو کے اساتذہ بھی سب پسند ہیں ۔ خاص خاص یہ
پہلے میر سودا ناسخ آتش درد وغیرہ
غالب مومن ذوق اکبر ۔(شبلی) وغیرہ ۔ میر حسن دیا شنکر
حسرت جگر فانی جوش اصغر وغیرہ
کلیم عاجز قمر جلالوی خمار بارہ بنکوی وغیرہ
کچھ جدید میں فیض احمد رئیس امروہوی فراز وغیرہ
ہم تو بڑے ہی گھر میں پلنے والے مویشیوں کے ساتھ ہوئے ۔ ہماری بکریاں (یقین نہ آئے تو گُلِ یاسمیں سے پوچھ لو) اورہمارا کھانا اکثر مشترک بھی ہوا کرتا تھا ۔ مثلا ابلے ہوئے گیہوں ۔ ہم گھی اور شکر ڈال کے کھاتے تھے ، وہ بنا شکر کے۔7) کیا کبھی پالتو جانور پالے؟ جانوروں اور انسانوں میں کچھ سوشل یا behavioural قدریں مشترک ہیں؟
میری عربی مصری (امی)، لیبی (بچپن) اور قرانی عربی کا عجب مکسچر ہےبس پھر پہلے عربی کی ریکارڈنگ منگوائیں گے آپ سے!
انسان حیوان ظریف اور حیوان ناطق (وغیرہ وغیرہ ) ہی تو ہے ۔ہم تو بڑے ہی گھر میں پلنے والے مویشیوں کے ساتھ ہوئے ۔ ہماری بکریاں (یقین نہ آئے تو گُلِ یاسمیں سے پوچھ لو) اورہمارا کھانا اکثر مشترک بھی ہوا کرتا تھا ۔ مثلا ابلے ہوئے گیہوں ۔ ہم گھی اور شکر ڈال کے کھاتے تھے ، وہ بنا شکر کے۔
ہمارے بکرے پرائز بونڈ جیتتے تھے بقر عید کے دنوں میں ۔
شمالی افریقا کی عربی واقعی ایک عجیب ہی لہجہ ہے ۔میری عربی مصری (امی)، لیبی (بچپن) اور قرانی عربی کا عجب مکسچر ہے
اگر ارتقائی لغاظ سے دیکھیں تو پرائیمیٹس میں گروپ سائز کے امپیکٹ کو دیکھیں ۔7) کیا کبھی پالتو جانور پالے؟ جانوروں اور انسانوں میں کچھ سوشل یا behavioural قدریں مشترک ہیں؟
محفل میں سوال نمبر 8 ہمیشہ عینک کے ساتھ آتا ہے، مگر اسے بھی سوالوں کے ساتھ صف آرا ہی سمجھا جاوے۔وہ سب زبانیں بتائیے جو آپ جانتے ہیں اور یہ بھی بتائیے کہ سیکھنےکا آغاز کیسے کیا اور مستقل مزاجی کا دامن کیونکر تھام رکھا؟
یہاں تک ہی شاعر تھے، اگے بندے شروع ہو جاندے نیں۔جوئے شیر لانا 99 فیصد افراد کو یہ یقین دلانے سے زیادہ آسان ہو گا کہ یہ سب جدید شعراء ہیں
ان میں مصحفی اور جرات کو بھی رکھ لیں ۔پہلے میر سودا ناسخ آتش درد وغیرہ
ہاں ہاں بالکل۔ہم تو بڑے ہی گھر میں پلنے والے مویشیوں کے ساتھ ہوئے ۔ ہماری بکریاں (یقین نہ آئے تو گُلِ یاسمیں سے پوچھ لو) اورہمارا کھانا اکثر مشترک بھی ہوا کرتا تھا ۔ مثلا ابلے ہوئے گیہوں ۔ ہم گھی اور شکر ڈال کے کھاتے تھے ، وہ بنا شکر کے۔
ہمارے بکرے پرائز بونڈ جیتتے تھے بقر عید کے دنوں میں ۔
ارے نہیں بھئی وہ تو بھینسا تھا !!!ہاں ہاں بالکل۔
آپ کا تو ڈیجیٹل بکرا بھی تھا نا عاطف بھیا۔
اچھا اچھا۔۔۔ارے نہیں بھئی وہ تو بھینسا تھا !!!
کسی چیز کی کسی دوسری چیز پر بہتری لئی لحاظ سے بہت سے اعتبارات منحصر ہوتی ہے ۔سو اس سوال کا میں بھی مشروطیت کا لحاظ کرتے ہوئے ملحوظ اعتبار پر منحصر ہی سمجھوں گا کیوں کہ میرے لیے کوئی واحد حتمی اور مطلق اور متعین پیمانہ نہیں ۔1) آپ کس دور کو بہتر گردانتے ہیں؟ ماضی یا حال