سید عاطف علی
لائبریرین
لیکن تصحیح تو ہوگئی ہماری اور اچھی ہوئی ۔تصیح نہ سمجھیںدراصل میرا تعلق بھی جنوبی ہند سے ہے، اس لیے ذکر کیا
![]()
لیکن تصحیح تو ہوگئی ہماری اور اچھی ہوئی ۔تصیح نہ سمجھیںدراصل میرا تعلق بھی جنوبی ہند سے ہے، اس لیے ذکر کیا
![]()
اتفاقاً مجھے بھی علمِ ہندسہ سے دلچسپی رہی لیکن معاملہ وہی وقت کی کمی کا رہا۔تحقیق کا کام تو بہت دلچسپ اورانتہائی جانفشانی کا متقاضی ہوتا ہے ۔ اس کے لیے سب سے بہتر ہے اس کے لیے کہ آپ کا میدان عمل آپ کی دلچسپی کے ساتھ ہم آہنگ ہو ۔اس معاملے میں میں بدنصیب بلکہ بے نصیب کہنا چاہیئے کہ بد نصیبی سے ناشکرا پن ظاہر ہوتا ہے ،واقع ہوا ہوں کہ میری اولین دلچسپی علم حیاتیات میں تھی (علم و ادب تو جزو لاینفک تھا ہی) لیکن علم ہندسہ کی کوئی لہر مجھے کہیں بہا کر لے گئی اور پھر بہت سے چراغ جن میں تیل بھرا تھا روشن نہ ہو سکے ۔ ۔ ۔
تحقیق میں شبلی نعمانی کو معلم تصور کرتا ہوں ۔لیکن اب مدت سے مطالعہ تقریبا مفقود ہی ہے۔ جو کچھ ہے انٹرنیٹ پر انحصار ہے۔ کئی ایک تحقیقی کتب پڑھی تھیں اب خاص نام یاد نہیں ۔
سیاحت ہو یا ایڈونچر ہو یا کوئی اور شوق جب تک تھے تو وسائل نہیں تھے ۔ ااور ب ان شوقوں کو پورا کرنے کا کوئی شوق نہیں رہا ۔3) سیاحت کا کس قدر شوق ہے اور ایڈوینچر کس حد تک کرنا پسند ہے؟ کچھ اپنی پسندیدہ جگہوں کے بارے میں بھی بتائیں۔
متفقمیرا یہ بھی ایک خیال ہے کہ انجینئیرنگ اور ٹیکنا لوجی کا تعلق علم ہندسہ (میتھمیٹکس)سے بہت دور کا ہے ۔
میتھ میں کیا کیا پڑھا؟ انالیسس؟ ایبسٹریکٹ الجبرا؟ نمبر تھیوری؟ ٹوپالوجی؟میتھیٹکس کے طلسمی تصورات پر میں جان چھڑکتا تھا اکثر جی چاہتا ہوں کہ دوبارہ پڑھنا شروع کردوں کیوں کہ افسوس بہت بھول گیا ہوں ۔
آپریشنل کیلولس وغیرہ مزیدار لگتا تھا لیپلاس ٹرانفارم ۔ اور فورئیر سیریس اور کنورجینس سیریز وغیرہ ٹاپالوجی اور نیومریکل میتھڈس زیادہ نہیں ۔۔۔الغرض جس جس کا ٹیچر اچھا ہوتا وہ موضوع انتہائی ٹرانس میں لےجاتا تھا ۔متفق
میتھ میں کیا کیا پڑھا؟ انالیسس؟ ایبسٹریکٹ الجبرا؟ نمبر تھیوری؟ ٹوپالوجی؟
میتھمیٹکس آپ کے دماغ کو ہر ہر طرف کھلا چھوڑ دیتا ہے یہ ہے اس کا جمال ۔
جناب یہ تو اپلائیڈ میتھ ہی لگ رہا ہے۔ پیور میتھ کتنا پڑھا؟آپریشنل کیلولس وغیرہ مزیدار لگتا تھا لیپلاس ٹرانفارم ۔ اور فورئیر سیریس اور کنورجینس سیریز وغیرہ ٹاپالوجی اور نیومریکل میتھڈس زیادہ نہیں ۔۔۔الغرض جس جس کا ٹیچر اچھا ہوتا وہ موضوع انتہائی ٹرانس میں لےجاتا تھا ۔
اگرچہ سوال سید عاطف علی صاحب سے ہے لیکن ہم بھی کچھ عرض کرنا چاہیں گےجناب یہ تو اپلائیڈ میتھ ہی لگ رہا ہے۔ پیور میتھ کتنا پڑھا؟
یہ تو دس ذولحجۃ 2016کے دن کا واقعہ ہے کہ ہمارا خیمہ منی کے اس ایکسٹینشن میں تھا جو مزدلفہ تک وسیع تھا ۔ ہمارے بھائی بھابھی اور ہمشیرہ پاکستان سے آئے تھے ہم یہاں کے لوکل آپریٹر کے تھے ،4) آپ کا ایک دن کا 40000 اقدام کا ریکارڈ ہے۔ کچھ اس دن کے بارے میں مزید بھی بتائیں کہ کیا حالات تھے اور کیا محسوسات!
شاید چار کورسز تھے لیکن پیور میتھ میں تو یاد ہی نہیں کیا کیا تھا ۔زیادہ تر اپلائیڈجناب یہ تو اپلائیڈ میتھ ہی لگ رہا ہے۔ پیور میتھ کتنا پڑھا؟
یہ تو پڑھے لکھوں کا کام ہے ،ہم کو تو بس شاعری سے مطلب ہے ۔ البتہ نوجوانی میں تصوف اور کچھ مذہب فلسفہ وغیرہ بھی پڑھا ۔5) کتابوں میں کون سے genres آپ کی ترجیح ہیں اور بچوں کے ساتھ کس حد تک کتابوں پہ ڈسکشن ہوتی ہے؟
یہاں تقریبا 18 سال ہو گئے ۔ پاکستان میں قانون نہیں ہے جو ہم جیسوں کے لیے یہاں ہے اور ضرورت سے بھی کچھ زیادہ ہی ہے ۔اور باتیں بھی ہیں کہ زندگی پر سکون ہے ۔ یہاں سب کچھ ہے مگر پاکستان نہیں، رشتے ناطے نہیں ۔۔۔ویسے میرے خیالات پاکستان کے متعلق بہت اچھے ہیں بالکل زیک والے لیکن مصلحتا کہتا نہیں ہوں ۔ تھوڑے کہے کو بہت جانا جائے ۔6) سعودی عرب میں کتنی زندگی گزاری؟ پاکستان میں ایسا کیا ہے جو وہاں نہیں اور وہاں کیا ہے جو یہاں نہیں؟ کچھ پچھتاوے زندگی کا حصہ ہوتے ہیں یا آپ لائف ود نو ریگریٹس کی عملی تفسیر ہیں؟
اس کا جواب اپنے ہی ایک شعر سے دے دوں ۔7) زندگی کیا ہے اور اس میں خوشی اور غم کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
اب جب محفل جا رہی ہے تو کھل کر کہیںویسے میرے خیالات پاکستان کے متعلق بہت اچھے ہیں بالکل @زیک والے لیکن مصلحتا کہتا نہیں ہوں ۔ تھوڑے کہے کو بہت جانا جائے ۔
میں تو کچھ پلکا محسوس کر رہا تھا ۔ خیر اردو ہی قدرے بہتر طریقے سے آتی ہے ۔ باقی میں اتنی مہارت نہیں ترتیب کہوں تواگرچہ سوال نمبر 8 کا جواب باقی ہے تاہم کچھ مزید سوالات: