یاز

محفلین
فکر ہو تو بھی چائے پی جاتی ہے۔ فکر نہ ہو تو بھی چائے پی جاتی ہے۔ کچھ ایسا معاملہ ہے چائے کا۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

قباحت کیا ہے چائے سے غم مٹانے میں
 

سیما علی

لائبریرین
ظلم ہے اگر نہ مانے

؀

طلسم مصر ہے اس کے حسین ہاتھوں میں
جو وہ بنائے تو چائے کو جام کر دے گا
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

شاخ پر پھول کھل گیا
کوئی بچھڑا مل گیا
سرد موسم میں اکمل
جائے کا کپ مل گیا
اکمل زیدی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top