سیما علی

لائبریرین
زور دار غصہ آتا ہے کبھی کبھی جب لوگ آپ کو دانستہ جتلا رہے ہوتے ہیں کہ وہ آپکو بیوقوف سمجھ رہے ہیں پر اشفاق احمد صاحب کی بات یاد آتی ہے دراصل دھوکہ وہ دوسرے کو نہیں دراصل اپنے آپ کو دے رہے ہوتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
طیارہ تباہ کیا دشمن کا دوست کی مدد سے۔
ڑے بھیا اب تو کبھی کبھی لگتا ہے دوست بھی کب تک نالائق کا ساتھ نبھائے گا۔۔۔۔
آپ یقین کریں اتنا دکھ ہوتا جب بھی کسی کام کے لئے گھر سے نکلیں ۔۔۔کراچی کو تو جان بوجھ کر بے ہنگھم شہر میں تبدیل کیا جارہا ہے ہر طرف لاقانونیت کا راج ہے جس کا جہاں دل چاہتا ہے گاڑی پارک کرتا ہے چلا جاتا ہے ۔۔۔
 
Top