چائے حاضر ہے وعلیکم السلام کے ساتھحضرات و خواتین سب کو السلام علیکم۔
اجی کیا پوچھو ہو۔
ہماری درخواست ہے کہ ثمرین بٹیا جہاں بھی شعر و شاعری میں مشغول ہیں بلاوا بھیجا جائےاجی کیا پوچھو ہو۔
مجھے تو آج پتہ چلا۔ہاؤ نائس ٹو نو۔
گرمی میں تو راحت جاں ہےلسی تو بڑی اچھی تھی۔
کیا کہیں؟ کچھ نہیں کہا جا تاگرمی میں تو راحت جاں ہے