مراسلہ میٹر

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں تو لاٹھی لے کر لکھتا ہوں ۔ اور تم فرفرفرفر ۔ پھر کیا ریس ؟
آپ اسی لاٹھی کو ہمارے ہاتھ پر مارکر ہمارے لکھنے کی رفتار کو کم کر سکتے ہیں۔ ہمیں وہ وقت یاد آیا جب دائیں کندھے پر چوٹ کی وجہ سے ہم نے بائیں ہاتھ سے لکھنا شروع کیا تھا۔
 
سید عاطف علی

آئیڈیا تو اچھا ہے مگر اگر زور سے مار دیا تو کہو گی ۔ آآآں ں ں ماردیاااا ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آئیڈیا تو اچھا ہے مگر اگر زور سے مار دیا تو کہو گی ۔ آآآں ں ں ماردیاااا ۔
نہیں نہیں۔۔۔ باقی کاموں سے چھٹی مل جائے گی اور پھر لگاتار کئی گھنٹے محفل پہ۔ پھر سےخرگوش والی رفتار پہ آ جائیں گے۔ یعنی کہ ساری کہانی ہی کچھوے اور خرگوش کے گرد گھوم رہی ہے۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ک
نہیں نہیں۔۔۔ باقی کاموں سے چھٹی مل جائے گی اور پھر لگاتار کئی گھنٹے محفل پہ۔ پھر سےخرگوش والی رفتار پہ آ جائیں گے۔ یعنی کہ ساری کہانی ہی کچھوے اور خرگوش کے گرد گھوم رہی ہے۔
کچھوے اور خرگوش کی جگہ اب کوئی نیا ڈیجیٹل جانور ہونا چاہیے۔
 
Top