تعبیر
محفلین
اجازت ہو تو میں بھی حاضری درج کرا دوں![]()
یہ اجازت کس سے اور کیوں لی جا رہی ہے
اجازت ہو تو میں بھی حاضری درج کرا دوں![]()
بالکل اعتراض ہے۔![]()
اعتراض تو اپ کی آمد پے بھی کیا جا سکتا ہے![]()
اعتراض تو اپ کی آمد پے بھی کیا جا سکتا ہے![]()
تو کریں اعتراض آپ کو کس نے منع کیا ہے۔
مجھے اعتراض تو نہیں حیرانگی ضرور ہو رہی ہے کہ تم اس وقت کیسے آ گئیں؟ آج تو ویسے بھی تمہاری چھٹی ہے۔
سرگوشی میں بتا دیتا ہوں کہ مجھے تو نظر آ رہی ہیں۔
زینب سے پوچھتے ہیں کہ اس کو بھی آپ نظر آ رہی ہیں کہ نہیں؟