شمشاد

لائبریرین
171 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 7ویں وکٹ بھی گر گئی۔
Shadab Khan b Bumrah 2 (5b 0x4 0x6) SR: 40

کیا یہ پورے 50 اوور کھیل پائیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
187 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Mohammad Nawaz c Bumrah b Pandya 4 (14b 0x4 0x6) SR: 28.57
Current RR: 4.67
• Last 5 ov (RR): 17/2 (3.40)

آج تو پاکستانی تیم نے بہت مایوس کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
187 پر ہی پاکستان کی 9ویں وکٹ بھی گر گئی۔
Hasan Ali c Shubman Gill b Jadeja 12 (19b 2x4 0x6) SR: 63.15
Current RR: 4.65
• Last 5 ov (RR): 17/3 (3.40)
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی 43 گیندیں باقی تھیں کہ پاکستان کی پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

انڈیا کو جیتنے کے لیے 3.84 کی اوسط درکار ہے۔

انڈیا یہ میچ باآسانی جیت جائے گا۔
پاکستان نے بڑی کوشش کی تو بھی 7 یا 8 وکٹوں سے ہار جائیں گے۔
 
Top