شمشاد

لائبریرین
انڈین ٹیم کا اسکواڈ :

Rohit Sharma (capt), 2 Shubman Gill, 3 Virat Kohli, 4 Shreyas Iyer, 5 KL Rahul (wk), 6 Hardik Pandya, 7 Ravindra Jadeja, 8 Shardul Thakur, 9 Kuldeep Yadav, 10 Jasprit Bumrah, 11 Mohammed Siraj
 

شمشاد

لائبریرین
41 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Abdullah Shafique lbw b Mohammed Siraj 20 (24b 3x4 0x6) SR: 83.33
Current RR: 5.12
• Last 5 ov (RR): 24/1 (4.80)
 

شمشاد

لائبریرین
73 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Imam-ul-Haq c †Rahul b Pandya 36 (38b 6x4 0x6) SR: 94.73
Current RR: 5.84
• Last 5 ov (RR): 33/2 (6.60)
 

علی وقار

محفلین
اچھی بال تھی۔ پڑ کر باہر کی طرف نکلی، بلے کا بیرونی کنارہ لیا، وکٹ کیپر نے آسان کیچ لیا اور یوں امام آؤٹ۔ امید ہے کہ کہ دیگر امام کی پیروی نہ کریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
27 اوور
131 اسکور
2 کھلاڑی آؤٹ

کیا پاکستانی ٹیم 300 کے لگ بھگ اسکور کر پائے گی؟
 
Top