آپا سیما سے ملاقات کا احوال

فہیم

لائبریرین
نہیں، سالوں کے بیتنے کا احساس ہو رہا ہے۔

آپ سے چند سال پہلے کی گفتگو بھی یاد آ رہی ہے
ویسے واقعی وقت پر لگا کر اڑا ہے جیسے۔
نومبر میں مجھے محفل پر 17 سال ہوجائیں گے۔
اس لحاظ سے اس وقت جو عمر آپ کی تھی وہ اب میری ہوچلی ہے :)
 
آداب عرض ہے...
آپ جیسی نرم ہموار زمین مل جائے تو تک بندی کی بلڈنگ تعمیر ہو ہی جاتی ہے!!!
خبردار
ایسا نہ ہو کہ اصلاح سخن کا کوئی استاد آپ کی توتک بندی کی بلڈنگ کو بے توتکی کہہ کر مسمار کر دے
 
Top