کراچی میں قلفی نہیں ملتی؟ حیدر آباد مین تو سارا سال ملتی ہے، بھجوا دوں وہاں سے، کل جا رہا ہوں نا!
گو قلفی کا اپنا مزا ہے مگر آپ کی باتیں اُس سے زیادہ لذت آگیں ہیں کہ اِن میں آگہی کی الائچیوں کی خوشبو بھی بسی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
کراچی میں قلفی نہیں ملتی؟ حیدر آباد مین تو سارا سال ملتی ہے، بھجوا دوں وہاں سے، کل جا رہا ہوں نا!
گرمی بھی ہندوستان بہت زیادہ ہوتی ہے اماں ہمیشہ بتاتیں تھیں ۔۔۔استاد محترم اللہ تعالیٰ آپکا سفر خوشگوار ہو ۔۔
 

الف عین

لائبریرین
ہم بھی نہیں آ سکے تھےاب تک۔ بہر حال سفر کے بعد کل صبح دس بجے کے قریب اپنے گھر میں تھا مگر گھر کی صفائی وغیرہ میں اب تک فرصت نہیں مل سکی تھی
 

عظیم

محفلین
یہاں برصغیر میں آ کر بابا کا محفل میں تشریف لانے کا وقت بھی ماشاء اللہ بدل گیا ہے۔ یعنی ہم پاکستان اور ہندوستان والوں کے وقت کے حساب سے ہو گیا ہے
 

وجی

لائبریرین
بہنو، بھائیو، بزرگو اور بچو السلام علیکم
اور وعلیکم السلام۔
الحمداللہ خیر سے ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top