لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

یاسر شاہ

محفلین
تو اس میں برائی کیا ہے۔ اگر لگاتا ہے تو بجھاتا بھی تو ہے۔ جیسے کسی نے کہا تھا " کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے" 😜
پاکستان میں بڑے بڑے عہدوں تک پہنچنے کے یہی دو گر ہیں ایک چاپلوسی دوسرا لگائی بجھائی ،سب ٹیلنٹس کا خلا ان دو سے پر کر دیا جاتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top