لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سیما علی

لائبریرین
آداب بعد میں بجا لائیں اگلا لفظ دیں ۔مغرب ہونے والی ہے۔
اب بعد نماز ۔۔۔آج ذہنی ورزش بہت عرصے بعد ہوئی اب بہت مصروف ہوگئے ہیں ۔۔دوسرے آپکے خالو چھٹی والے دن دعوت رکھ لیتے ہیں پلاؤ بناؤ کوفتے بناؤ۔۔
 
Top