محمداحمد

لائبریرین
بہت عمدگی سے ایک بڑے دھوکے کی نشاندہی کی آپ نے۔ بےجا طوالت سے احتراز افسانے کی کامیابی میں ایک ضروری جزو ہے۔ آپ نے کم سے کم الفاظ میں اپنا پیغام پہنچایا۔ اس کے لیے الگ سے مباکباد۔ ۔
بہت شکریہ ! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
ایک تجویز یہ بھی ذہن میں آئی کہ اصلاح نثر کا زمرہ بھی ہونا چاہئے کہ کچھ نثر لکھنے کی خواہش دوستوں اے علاوہ اس دل میں بھی ہے۔ آپ @ایس ایس ساگر بھیا اور دوسرے لکھاری ہم جیسے مبتدیوں کی مدد کریں تو کیا ہی اچھا ہو۔
اچھی تجویز ہے۔ مجھ میں تو تنقیدی جراثیم کچھ خاص نہیں ہیں۔
لیکن آپ کی حالیہ تحریر مجھے اچھی لگی۔ اگر لکھتی رہیں گی تو اور بہتری آ جائے گی۔

ایک معصوم سی خواہش ۔ ۔
یہ معصومانہ خواہش سید عمران بھائی نے آپ کی تحریر پر اپنے تبصروں سے پوری کر دی ہے۔ :)
 
Top