محفل کے جِن بھوت

Gulmaily

محفلین
ویسے آپ کی لڑی کا نام خوب ہے، شکر ہے کہ آپ نے اس میں مؤنثین کو شامل نہیں کیا، ورنہ کوئی چڑیل بھی ہوتی یہاں، اب بہت اچھا فیل ہورہا ہے کہ باقی سب تو ایلین ہیں اور ہم ایلون مسک کی طرح نمبر ون ہیں۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ نے خواتین کو شامل نہیں کیا بھیانک نام میں۔
 

جاسمن

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
محفل کے اصلی والے جن بھوت تو وہ لوگ ہیں جو یہاں ادہم برپا کیے رکھتے ہیں۔۔۔ اس دھاگے کی مناسبت سے اس کا نام محفل خموشاں کے مکین ہونا چاہیے۔ :ROFLMAO:
 
Top