محفل کے جِن بھوت

علی وقار

محفلین

عاصم حسنین شاہین کے ساڑھے تین سالوں میں بس 156 مراسلے

@عاصم حسنین شاہین!
حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔۔ں۔۔۔ں:)

وصی اللہ کے سات سالوں میں 233 مراسلے۔​

وصی اللہ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)

یہ دونوں جنات میں شامل نہیں ہیں، آتے ہیں، آپس میں کتابوں کا تبادلہ کرتے ہیں، اور غائب ہو جاتے ہیں۔ ایک طویل عرصے سے ان کی یہی سرگرمی ہے، اور بس۔ دیگر محفلین کو یہ دونوں کوئی خاص لفٹ نہیں کرواتے، اس لیے ان پر خصوصی جرمانہ عائد کیے جانے کی درخواست کی جاتی ہے۔
وصی اللہ عاصم حسنین شاہین
 
جاسمن

لائبریرین

جرمانہ: آئیندہ ایک ماہ تک تو لازمی سب حاضر سروس محفلین کے ساتھ بات چیت کرتے رہیں گے۔ :)
 
میں تو بلکل جرمانے کے لیے تیار ہوں لیکن اگر باردگر غیر حاضر رہا تو ۔ اور وصی بھائی سے بھی پوچھ لیا جائے تو بہتر ہو گا ۔
 
علی وقار

محفلین
Top