سیما علی

لائبریرین
حال میں ہم اور تین کپ بناکے رکھ دیئے ہیں ۔وہ بھی صرف اپنی بٹیا ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
روؤف بھائی آپ کو تو کبھی بھی سیما آپا ہماری چائے کی طرف دیکھنے بھی نہ دیں گی۔ ہن پئی ٹھنڈ۔
جیتی رہو بہن لیکن ذرا رحم بھی کرتی رہو۔ سردی سے بچنے کے لیے چائے کی ضرورت تھی اور تم نے مزید ٹھنڈ ڈال دی
 
وجی

لائبریرین
بھئی کڑک چائے کو تیز چائے بھی کہتے ہیں ۔
اب اس معلومات کی بنا پر اپنا انتخاب فرمائیے تاکہ آپ کو عین مزاج کے مطابق چائے پیش کی جائے ۔
ارے جیسے ہم نے کہا کہ ہمیں تو ساری پی چائے پسند ہے
مگر آجکل کشمیری چائے کا کافی دل کر رہا ہے مگر سیما علی بنانا سیکھا ہی نہیں رہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ارے جیسے ہم نے کہا کہ ہمیں تو ساری پی چائے پسند ہے
مگر آجکل کشمیری چائے کا کافی دل کر رہا ہے مگر سیما علی بنانا سیکھا ہی نہیں رہیں۔
ہم وجی بھیا یہ لیجیے ترکیب۔

6 چمچ سبز چائے کے پتے

ہری الائچی پلس کے 15-20 بیج

1-2 عدد۔ پسی الائچی

1-2 عدد۔ سوڈا کی بائک کاربونیٹ

1-2 لیٹر تازہ فل کریم دودھ

6 چمچ. پستا/بادام

6 کپ پانی

نمک حسب ذائقہ

ایک بھاری بیسڈ بڑے پین میں پانی ڈالیں۔ چائے کی پتی، نمک، سبز الائچی کے بیج اور سوڈا کا بائی کاربونیٹ شامل کریں۔

ابالنے پر لائیں گرمی کو کم کریں اور 4 سے 5 منٹ تک یا جب تک کہ اس کی مقدار کم ہو کر تقریباً ڈیڑھ کپ ہو جائے۔

ابلتے ہوئے اس میں ٹھنڈے پانی کے 2-3 کپ ڈالیں یا اتنا پانی ڈالیں کہ چار کپ بن جائیں۔

ابالیں اور 4-5 منٹ تک ابالیں۔

گرمی سے ہٹا دیں، دبائیں اور ایک طرف رکھیں۔

الائچی کے ساتھ دودھ کو ہلکی آنچ پر ابالیں۔

اب تیار شدہ چائے کا پانی (قہوہ) دودھ میں ڈالیں۔

نمک ڈالیں ابالیں، اور3-5 منٹ تک ہلکی آنچ پر ابالیں۔

گرمی سے ہٹا دیں اور 6 کپ میں ڈالیں۔

1 کھانے کا چمچ کریم یا ملائی ڈالیں۔ اس پر 1 چائے کا چمچ پستہ/بادام چھڑک دیں۔

اب کشمیری گلابی چائے پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔

آخری تدوین:

نہیں معلوم تھا اتنی محنت کرنی پڑے گی۔
خیر ہم کوشش کرینگے۔

شکریہ ویسے ہم نے یہ بھی سنا تھا کہ قہوہ ایک دفعہ بن جائے تو آپ فریج میں بھی رکھ کر ایک دو دنوں تک استعمال کر سکتے ہیں کیا ایسا ٹھیک ہے ؟؟
 
عظیم

محفلین
مارکیٹ میں ایک بزرگ آتے ہیں پشاوری قہوہ لے کر، ان کا قہوہ بہت اچھا ہوتا ہے۔ کچھ دن پہلے تو روزانہ پینے کی عادت سی بن گئی تھا!
 
Top