سیما علی

لائبریرین
ثمرین کے فرضی کردار کا فائدہ یہ ہے ۔۔۔کچھ یاد نہ آئے -تو ثمرین تو ہیں
آج سارا دن بجلی بیگم غائب رہیں ابھی ابھی تشریف لائیں ہیں ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
دن کوئی تو گزر جائے اب ڈاکٹر کے بغیر۔۔ یہ کہئیے بلکہ دعا دیجئیے۔
ٹوٹنا نہیں چاہیے یہ سلسلہ ۔بٹیا ڈاکٹر کبھی کبھی بلکہ اگر ضرورت ہے تو پلیز ضرور دکھانا ہے ہمیں آپکی بہت ضرورت ہے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
 

سید عاطف علی

لائبریرین

وجی

لائبریرین
لیکن یہ تو وقتی ہے جہاں گرمی شروع ہوئی وہاں سبزا ختم۔
اب وہ الگ با ت ہے کہ سعودی حکومت سبزے کو قائم رکھنےکے لیے کوئی اقدام کریں۔
 
Top