علی وقار

محفلین
آپا! کیا آپ بھی یہی سمجھتی ہیں ،
کہ وہ فریدہ خانم کی بھانجی ہیں ۔؟
مجھے تو علم نہیں ۔۔۔بس یہ نام دیکھے یاد رہ گئے ۔
اُن کا ایک ٹی وی انٹرویو ہوا تھا، اُس میں یہ تذکرہ سنا تھا اور یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ اس پر بہت زیادہ شک ظاہر کیا جائے۔ انٹرنیٹ پر بھی جا بجا یہ بات مل جاتی ہے کہ وہ ان کی بھانجی ہیں۔ مثال کے طور پر، یہ ایک ویب سائٹ ہے، اس پر بھی یہی بات موجود ہے۔ اس کے علاوہ بھی ایک دو ویب سائٹس پر فریدہ خانم صاحبہ کی بائیوگرافی میں اسی طرح مندرج ہے۔
Sheba Hassan is her niece, known for her presentation in the PTV dramatization serial Sona Chandi in the year 1989.
 
Top