فہد نے اہم نکتہ نکالا ہے۔اور آواز بھی بھرائی ہوئی نہیں تھی؟
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔آواز تو میری ہی بھرائی ہوئی ہے۔۔۔۔اور آواز بھی بھرائی ہوئی نہیں تھی؟
فہد اشرف بڑا شرارتی بچہ ہے۔فہد نے اہم نکتہ نکالا ہے۔
پھر محفل چلے نہ چلے کھانوں کا ایک طویل دور ضرور چلے گا۔ارے بہنا، ہمارے آنے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔ یہ گل یاسمین کو مدیرہ بنا کر ان کو پکا کر لیں اور خود منتظم بن جائیں ، پھر محفل چلے ہی چلے۔۔۔
یہی تو ہم چاہتے ہیں۔لیکن اس طرح ہمارے پاس مراسلے کرنے کو وقت نہیں بچے گا۔ جس حال میں ہیں ٹھیک ہیں
واہ کیا کردار یاد کروادیا۔
شیشے والی ملاقات لگتی ہے پھر تو۔نبیل بھائی سے جو میری ملاقات ہوئی تھی۔ اس میں وہ بغیر نقاب کے تھے۔
یہی تو اپن ہونے ناہی دے گا عبدالصمد ویرایہی تو ہم چاہتے ہیں۔
شیشے والی؟؟؟شیشے والی ملاقات لگتی ہے پھر تو۔
پھر آپ اعتراض اٹھائیے گا کہ معطل کی بجائے معطلہ ہوتا تو بہتر ہوتانبیل کی آمد ہو گئی ہے۔ جل تو جلال تو۔۔۔
ہم جو بڑے بڑے عہدوں کے خواب دیکھ رہے ہیں، کہیں دھڑن تختہ ہمارا نہ ہو جائے۔ کل ہمارے نام کے نیچے مدیر کی بجائے نظر آئے ۔
معطل
کاش اردو لغت آپ مرتب کرتے۔پھر آپ اعتراض اٹھائیے گا کہ معطل کی بجائے معطلہ ہوتا تو بہتر ہوتا
جی کیسی ہیں آپ اور محفل کیسی ہےارے واہ ہماری مقدس آئی
الحمدللہ مقدس۔ سب ٹھیک۔جی کیسی ہیں آپ اور محفل کیسی ہے
آمین الہی آمینالحمدللہ مقدس۔ سب ٹھیک۔
ہم ٹھیک۔ ہماری محفل ٹھیک
آپ سنائیں! کیا حال ہے؟
بچے کیسے ہیں؟
اب تو کچھ بڑے ہو گئے ہوں گے ماشاءاللہ ۔
اللہ پاک مقدر اچھے کرے۔ نیک بنائے۔ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں۔ آمین!
پھر لوگ یقینا میرا سر دھن دیتے۔۔۔کاش اردو لغت آپ مرتب کرتے۔
معطلہ۔۔۔
میں سر دھن رہی ہوں۔