عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
اگر نیم شاعروں کو ہی نکال دیا تو پھر جاسمن آپا کو ووٹ کون دے گا؟ یہ تو پھر زیادتی ہے۔آپ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ پیش کریں۔ نیم شاعروں کی بھی جلد از جلد چھانٹی کی جائے تاکہ آپ اس مجوزہ ریفرنڈم میں تاریخی کامیابی حاصل کر سکیں۔
اگر نیم شاعروں کو ہی نکال دیا تو پھر جاسمن آپا کو ووٹ کون دے گا؟ یہ تو پھر زیادتی ہے۔آپ ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ پیش کریں۔ نیم شاعروں کی بھی جلد از جلد چھانٹی کی جائے تاکہ آپ اس مجوزہ ریفرنڈم میں تاریخی کامیابی حاصل کر سکیں۔
وہی تو عبدالصمد بھائی ایک ایک ووٹ کتنا قیمتی ہےاگر نیم شاعروں کو ہی نکال دیا تو پھر جاسمن آپا کو ووٹ کون دے گا؟ یہ تو پھر زیادتی ہے۔
آپ کس کی طرف ہیں۔وہی تو عبدالصمد بھائی ایک ایک ووٹ کتنا قیمتی ہے
میں تو نہ شاعر ہوں اور نہ نیم شاعر۔۔۔ میں تو مبتدی ہوں۔ میرے لیے کیا حکم ہے؟آپ کس کی طرف ہیں۔
علی وقار کی بات پر بھی متفق
چیمہ صاحب کی بات پر بھی متفق
یہ اس شاعر کی طرف ہیں :آپ کس کی طرف ہیں۔
علی وقار کی بات پر بھی متفق
چیمہ صاحب کی بات پر بھی متفق
تھالی کے بینگن ہیں آج۔آپ کس کی طرف ہیں۔
علی وقار کی بات پر بھی متفق
چیمہ صاحب کی بات پر بھی متفق
آپ واہ واہ واہ واہ کرتے رہے گا ساتھ میں مکرر مکرر بھیمیں تو نہ شاعر ہوں اور نہ نیم شاعر۔۔۔ میں تو مبتدی ہوں۔ میرے لیے کیا حکم ہے؟
بس آج تو ہمارے کنستر نے کسی کے کام آ ہی جانا ہےیہ اس شاعر کی طرف ہیں :
دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی
اب تو کنستر کے ڈھکن بھی نہیں کھلیں گے۔بس آج تو ہمارے کنستر نے کسی کے کام آ ہی جانا ہے
وہ کیوں بھلا؟اب تو کنستر کے ڈھکن بھی نہیں کھلیں گے۔
بند پڑے پڑے۔۔۔۔۔۔وہ کیوں بھلا؟
اب ایسے بھی حالات نہیں ہیں بھائی۔ ہم کبھی کبھار کھول کر چیک کرتے رہے ہیں تاکہ جام نہ ہو جائیںبند پڑے پڑے۔۔۔۔۔۔
اگر ڈھکن نہ کھلے تو مشینی آرے سے کاٹ دینا 😜اب ایسے بھی حالات نہیں ہیں بھائی۔ ہم کبھی کبھار کھول کر چیک کرتے رہے ہیں تاکہ جام نہ ہو جائیں
مقصد تو تیل چھڑکنا ہے۔ مشینی آرے سے کاٹنے کی بجائے پیچ کس سے سوراخ کیوں نہ کر لیے جائیںاگر ڈھکن نہ کھلے تو مشینی آرے سے کاٹ دینا 😜
مشینی آرے سے کاٹیے گا۔ پھر چنگاریوں سے کیا کیا تماشا ہوتا ہے وہ دیکھیے گا۔مقصد تو تیل چھڑکنا ہے۔ مشینی آرے سے کاٹنے کی بجائے پیچ کس سے سوراخ کیوں نہ کر لیے جائیں
اب ایسے بھی نادان نہیں کہ اپنے ہاتھوں اپنی قبر کھودیں بھائیمشینی آرے سے کاٹیے گا۔ پھر چنگاریوں سے کیا کیا تماشا ہوتا ہے وہ دیکھیے گا۔

ویسے آپا! یہ پاگل اور بے وقوف کی تشریح فرما دیں۔ 😊میں پاگل ہوں، بے وقوف نہیں جو اپنے علاوہ کسی اور کو منتظم بننے دوں گی۔![]()