سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

جاسمن

لائبریرین
کچھ تو تبدیلی آئے ۔
گل! تمہیں ناں ناظمہ بنا دیں؟
سچی! ماحول خوشگوار، حسین، پیارا، دلفریب، دلکش، دلکشا، نیارا، ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ہو جائے گا۔
جملے چٹک چٹک کے لطائف بنیں گے۔ پھل جھڑیاں چلیں گی۔
واہ کیا منظر ہے!!!:)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے دو تین دن کے لیے ناظم بنا دیں۔ بیجا بیجا کر دیاں گی۔
ویسے بھی ملکی حالات سے ہم یہی سیکھ رہے ہیں۔ تو آیا ، میں گیا۔
میں آیا ، تو گیا۔
پھر اسی آنے جانے میں تین دن گزر جانے اور بیجا بیجا پھر بھی نہیں ہونی۔
رہنے دیں۔ جس کا کام اسی کو ساجھے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ تو تبدیلی آئے ۔
گل! تمہیں ناں ناظمہ بنا دیں؟
سچی! ماحول خوشگوار، حسین، پیارا، دلفریب، دلکش، دلکشا، نیارا، ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ہو جائے گا۔
جملے چٹک چٹک کے لطائف بنیں گے۔ پھل جھڑیاں چلیں گی۔
واہ کیا منظر ہے!!!:)
یعنی کہ صاف الفاظ میں کہئیے نا کہ بہت بڑا نقصان ہو جائے گا۔
سب پھلجھڑیاں چلانے میں لگ گئے تو اپنے اپنے منصب سے فارغ کر دئیے جائیں گے تو گھر کا چولہا کیسے جلے گا۔ نہ جی نہ ۔ ہم بد دعاؤں سے ڈرتے ہیں بہت۔ کسی کی بھی آہ نہیں لینی ہم کو۔
مختصر یہ کہ جیسا نظام چل رہا ہے ، چلنے دیں۔ اور تبدیلی کو بھول ہی جائیے۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
کچھ تو تبدیلی آئے ۔
گل! تمہیں ناں ناظمہ بنا دیں؟
سچی! ماحول خوشگوار، حسین، پیارا، دلفریب، دلکش، دلکشا، نیارا، ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ہو جائے گا۔
جملے چٹک چٹک کے لطائف بنیں گے۔ پھل جھڑیاں چلیں گی۔
واہ کیا منظر ہے!!!:)
بس فیر نہ لبا محفل تے کُجھ وی۔ خالی خولی محفل دا نام ای رہ جائے گا۔
 
جاسمن

لائبریرین
چلیں ایسا کرتے ہیں محفلین! کان ادھر لائیں۔ انتظامیہ کو خبر نہ ہو۔:silent3:
بقول الف نظامی دھڑن تختہ کرتے ہیں۔:angry2: دنوں دن حکومت گرا کے عام محفلین کی حکومت قائم کرتے ہیں۔:chill:
کیا خیال ہے؟:angel3:
 
جاسمن

لائبریرین
بھئی سمجھا کریں۔ خالی خولی مدیر رہ رہ کے بور ہو گئے ہیں۔ عہدہ:tv: ایسا ہو کہ بس تھرتھرلی مچ جائے۔
یہی وقت ہے۔ منتظمین سالگرہ کے ہنگاموں میں مصروف ہیں۔ ہماری طرف کس نے دھیان دینا ہے۔
:grin1:
 
ابھی صرف ایک ریٹنگ یعنی ایک محفلین ہمارے ساتھ ملا ہے۔ چلیں ہم گیارہ گن لیتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیں ایسا کرتے ہیں محفلین! کان ادھر لائیں۔ انتظامیہ کو خبر نہ ہو۔:silent3:
بقول الف نظامی دھڑن تختہ کرتے ہیں۔:angry2: دنوں دن حکومت گرا کے عام محفلین کی حکومت قائم کرتے ہیں۔:chill:
کیا خیال ہے؟:angel3:
انتظامیہ کو کیسے خبر نہ ہو گی۔ آپ کی پروفائل میں ابھی تک مدیر لکھا نظر آ رہا ہے۔ کہیں ہم مخبر کو مدیر تو نہیں پڑھ رہے نا۔ :unsure:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھئی سمجھا کریں۔ خالی خولی مدیر رہ رہ کے بور ہو گئے ہیں۔ عہدہ:tv: ایسا ہو کہ بس تھرتھرلی مچ جائے۔
یہی وقت ہے۔ منتظمین سالگرہ کے ہنگاموں میں مصروف ہیں۔ ہماری طرف کس نے دھیان دینا ہے۔
:grin1:
تو کیا مچا ڈالیں تھرتھرلی؟
یہ تو نہ کہیں گی کہ آپ کا کام بڑھ گیا؟
پکے کاغذ پر انگوٹھے کے چھاپے کے ساتھ تحریری بیان دیں تو ہم بارش کا پہلا قطرہ بنیں۔ پھر دیکھئیے گا کیسی موسلا دھار ہوتی ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
انتظامیہ کو کیسے خبر نہ ہو گی۔ آپ کی پروفائل میں ابھی تک مدیر لکھا نظر آ رہا ہے۔ کہیں ہم مخبر کو مدیر تو نہیں پڑھ رہے نا۔ :unsure:
کمال ہے کہ آپ جیسی ذہین فطین محفلین کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ہم "بدل" گئے ہیں۔ مدیر کی سیٹ چھوٹی لگنے لگی ہے ہمیں۔ بڑی سیٹ کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ کچھ محفلین ساتھ ملیں گے تب ہی دھڑن تختہ کرنے کی کوشش کر سکیں گے۔
 
ہم سے تو امید نہ رکھئیے۔ ہم تھالی کا بینگن نہیں بنیں گے ۔ بہت لڑھکنا پڑتا ہے :ROFLMAO:
 
الشفاء

لائبریرین
حآجائیں آجائیں الشفاء بھائی!
اب تھوڑی ڈھارس بندھی ہے۔ کمک مضبوط ہے بھئی اب۔:grin:
ارے بہنا، ہمارے آنے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔ یہ گل یاسمین کو مدیرہ بنا کر ان کو پکا کر لیں اور خود منتظم بن جائیں ، پھر محفل چلے ہی چلے۔۔۔ :)
 
Top