پھر اسی آنے جانے میں تین دن گزر جانے اور بیجا بیجا پھر بھی نہیں ہونی۔مجھے دو تین دن کے لیے ناظم بنا دیں۔ بیجا بیجا کر دیاں گی۔
ویسے بھی ملکی حالات سے ہم یہی سیکھ رہے ہیں۔ تو آیا ، میں گیا۔
میں آیا ، تو گیا۔
یعنی کہ صاف الفاظ میں کہئیے نا کہ بہت بڑا نقصان ہو جائے گا۔کچھ تو تبدیلی آئے ۔
گل! تمہیں ناں ناظمہ بنا دیں؟
سچی! ماحول خوشگوار، حسین، پیارا، دلفریب، دلکش، دلکشا، نیارا، ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ہو جائے گا۔
جملے چٹک چٹک کے لطائف بنیں گے۔ پھل جھڑیاں چلیں گی۔
واہ کیا منظر ہے!!!
بس فیر نہ لبا محفل تے کُجھ وی۔ خالی خولی محفل دا نام ای رہ جائے گا۔کچھ تو تبدیلی آئے ۔
گل! تمہیں ناں ناظمہ بنا دیں؟
سچی! ماحول خوشگوار، حسین، پیارا، دلفریب، دلکش، دلکشا، نیارا، ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ہو جائے گا۔
جملے چٹک چٹک کے لطائف بنیں گے۔ پھل جھڑیاں چلیں گی۔
واہ کیا منظر ہے!!!
گستاخ آنکھیاں کتھے جا لڑیاںفرض کریں کہ آپ اردو محفل فورم پہ منتظم ہوتے تو
تو محفل پہ کیا کیا کرتے؟
کیوں کیوں کرتے؟
کیسے کیسے کرتے؟
گخستاخ آنکھیاں کتھے جا لڑیاں
🙈🙈🙈
بات بھی تو ساری نام ہی کی ہوتی ہے۔۔بس فیر نہ لبا محفل تے کُجھ وی۔ خالی خولی محفل دا نام ای رہ جائے گا۔
یہ تو آپ نے کھری کھری ہی سنا ڈالیںمحفل سے غیر حاضر رہتے اور کیا کرتے۔
بڑی بے ادب ہوں سزا چاہتی ہوںیہ تو آپ نے کھری کھری ہی سنا ڈالیں
انتظامیہ کو کیسے خبر نہ ہو گی۔ آپ کی پروفائل میں ابھی تک مدیر لکھا نظر آ رہا ہے۔ کہیں ہم مخبر کو مدیر تو نہیں پڑھ رہے نا۔چلیں ایسا کرتے ہیں محفلین! کان ادھر لائیں۔ انتظامیہ کو خبر نہ ہو۔
بقول الف نظامی دھڑن تختہ کرتے ہیں۔ دنوں دن حکومت گرا کے عام محفلین کی حکومت قائم کرتے ہیں۔
کیا خیال ہے؟
لبیک، آپی۔۔۔
تو کیا مچا ڈالیں تھرتھرلی؟بھئی سمجھا کریں۔ خالی خولی مدیر رہ رہ کے بور ہو گئے ہیں۔ عہدہ ایسا ہو کہ بس تھرتھرلی مچ جائے۔
یہی وقت ہے۔ منتظمین سالگرہ کے ہنگاموں میں مصروف ہیں۔ ہماری طرف کس نے دھیان دینا ہے۔
کمال ہے کہ آپ جیسی ذہین فطین محفلین کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ہم "بدل" گئے ہیں۔ مدیر کی سیٹ چھوٹی لگنے لگی ہے ہمیں۔ بڑی سیٹ کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ کچھ محفلین ساتھ ملیں گے تب ہی دھڑن تختہ کرنے کی کوشش کر سکیں گے۔انتظامیہ کو کیسے خبر نہ ہو گی۔ آپ کی پروفائل میں ابھی تک مدیر لکھا نظر آ رہا ہے۔ کہیں ہم مخبر کو مدیر تو نہیں پڑھ رہے نا۔
ہم سے تو امید نہ رکھئیے۔ ہم تھالی کا بینگن نہیں بنیں گے ۔ بہت لڑھکنا پڑتا ہےکمال ہے کہ آپ جیسی ذہین فطین محفلین کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ہم "بدل" گئے ہیں۔ مدیر کی سیٹ چھوٹی لگنے لگی ہے ہمیں۔ بڑی سیٹ کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ کچھ محفلین ساتھ ملیں گے تب ہی دھڑن تختہ کرنے کی کوشش کر سکیں گے۔