سیما علی

لائبریرین
شاید آپکو بٹیا اندازہ ہوگا کہ چھوٹے بچوں کے ساتھ بندہ بیمار بھی ہو تو وہ بیمار رہنے نہیں ۔
سب سے پہلی خوشخبری یہ کہ اللہ پاک نے ہمارے رضا کو اپنی ایک اور رحمت سے نوازا ۔یعنی آپکی ایک اور بھتیجی ایمان بٹیا تشریف لائیں ہیں ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top