آئیں گپ شپ کریں

سید عاطف علی

لائبریرین
بھیا کچھ تھوڑی تھوڑی بول لیتے ہیں ہماری ایک بہت پیاری دوست لالہ موسیٰ کی ہیں تو اُنکی امی جی کے ساتھ بول بول کہ کچھ سیکھ گئے ہیں۔۔۔
اے تے چنگا ہو گیا جے ۔ فیر ساڈے نال وی کدی تھوڑی جئی کر لیا کرو ۔ (پتہ نہیں میں نے صحیح لکھا یا کوئی ٹانگ توڑی )
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top