آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکر نہ کرو پھول اپنی خوشبو سے پہچانا جاتا ہے ۔
بس ایک آپ ہی ہیں بھائی جو پھر سے ہمت بندھاتے ہئں بھائی۔ ورنہ کچھ دن پہلے تو ہماری یہ امید. قریب قریب ٹوٹ چکی تھی جب آپ نے روؤف بھائی کا رنگ پکڑ لیا تھا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
بس ایک آپ ہی ہیں بھائی جو پھر سے ہمت بندھاتے ہئں بھائی۔ ورنہ کچھ دن پہلے تو ہماری یہ امید. قریب قریب ٹوٹ چکی تھی جب آپ نے روؤف بھائی کا رنگ پکڑ لیا تھا
ارے یونہی ذرا مذاق کر لیتے ہیں بھئی ۔ کبھی کبھی۔
دل ہر گز نہیں توڑنا چاہیئے۔
 
سیما علی

لائبریرین
اسی لئے تو سیانے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو
مگر وہ تو سیانے کہتے ہیں سانوں تے تہانوں کی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بڑے جو بات کہتے ہیں اُن کی بات میں بڑے راز چھپے ہوتے ہیں اُس سے کئی باتیں نکلتی ہیں ۔۔پر اتنی بڑی بڑی باتیں آپ کو کرنا کیسے آگئیں 🤔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top