آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
بس بیٹا ، یہ اب ہم اپنی مرضی سے سمجھیں گے۔ یہاں تم اپنی نہ چلاؤ ۔ :)
بھیا بکریوں کا تو پوچھیں !!!!ابھی کہیں پڑھ رہے تھے تو سوچا آپ لوگوں سے بھی شئیر کریں کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا اندرون اور بیرون ملک کوئی کاروبار اور اپنی کوئی ذاتی گاڑی موجود نہیں جبکہ دو لاکھ روپے مالیت کی چار بکریاں بھی اثاثوں میں ظاہر کی گئی ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آپا ہماری ایک بکری تھی ، اس نے تقریبا بیس پچیس بچے دیئے تھے ہمارے گھر ۔
(ایک وقت میں نہیں :D بلکہ کئی سالوں میں کبھی دو کبھی تین کر کے )
پھر کسی وجہ سے ہماری امی نے اسے(یقینا کسی مالی مجبوری کے تحت) بیچ دیا تھا۔:cry:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حساب تو رکھنا پڑے گا !!!
کچھ بھی ہو ووو۔۔۔ اوکھلی میں سر دینے کے بعد موسل سے کیا ڈرنا بھئی ی ی ی :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
آپ کا مطلب ہے کہ بکریوں کے نام سے ایک کھاتا کھولنا پڑے گا یا زبانی حساب کتاب۔
ویسے ایک بکری کی قیمت کیا ہو گی بھلا؟
اسکی سال بھر یا پھر مہینہ بھر کا خوراک کا کیا خرچہ ہو گا؟
ایک بکری سے سالانہ یا ماہانہ کتنی کھاد حاصل ہو گی۔
اففففففففف بھائی یہ تو بڑا مشقت والا کام لگ رہا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا بکریوں کا تو پوچھیں !!!!ابھی کہیں پڑھ رہے تھے تو سوچا آپ لوگوں سے بھی شئیر کریں کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا اندرون اور بیرون ملک کوئی کاروبار اور اپنی کوئی ذاتی گاڑی موجود نہیں جبکہ دو لاکھ روپے مالیت کی چار بکریاں بھی اثاثوں میں ظاہر کی گئی ہیں۔
چار بکریاں دو لاکھ کی ہوں تو سو کتنے کی ہوئیں آپا
 
سیما علی

لائبریرین
پھر کسی وجہ سے ہماری امی نے اسے(یقینا کسی مالی مجبوری کے تحت) بیچ دیا تھا۔
کیسے کفایت شعار لوگ تھے ۔۔۔۔۔۔
شاباش شاباش بالکل صیحٰح جارہی ہو ۔
بھیا یہ اپنا حساب کتاب کر رہی ہیں 🌟🌟🌟🌟🌟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپا ہماری ایک بکری تھی ، اس نے تقریبا بیس پچیس بچے دیئے تھے ہمارے گھر ۔
(ایک وقت میں نہیں :D بلکہ کئی سالوں میں کبھی دو کبھی تین کر کے )
پھر کسی وجہ سے ہماری امی نے اسے(یقینا کسی مالی مجبوری کے تحت) بیچ دیا تھا۔:cry:
بچوں سمیت بیچی گئی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top