آئیں گپ شپ کریں

سیما علی

لائبریرین
بھیا کیا خوبصورت بات کرتے ہیں
شاکر شجاع آبادی
بہتر حور دے بدلے گزارا ہک تے کر گھنسوں
اکہتر حور دے بدلے اساکوں رج تے روٹی دے
(بہتر حوروں کے بدلے گزارا ایک پہ کر لیں گے
اکہتر حوروں کے بدلے ہمیں پیٹ بھرنے والی روٹی دے)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top