درجہ حرارت

سیما علی

لائبریرین
عموما ایسے موسم میں ان کا کام دوپہر بارہ سے چار بجے تک روک دیا جاتا ہے ۔
بھیا سب سے زیادہ تو ہمیں جو وہاں اچھا لگتا ہے کہ مزدوروں کا کام صبح چار بجے اندھیرے سے کام شروع ہوجاتا ہے اور حرم شریف کے باہر تو فجر کے وقت دکانیں کھلنا شروع ہوجاتی ہیں اتنی خوشی ہوتی تھی ہمیں !!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
wy6TiQB.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
14 ڈگری۔۔۔
مزے کی تیز دھوپ کے ساتھ۔ الحمد للہ
سارا دن دھوپ رہے گی۔ موجاں ہی موجاں۔ رج رج کے ڈی وٹامن حاصل کئے جا سکتے ہیں-
 
Top