مبارکباد شادی مبارک

محمداحمد

لائبریرین
فیس بک سے نوید ملی ہے بلکہ نوید کیا ایک انتہائی خوشی کی خبر ملی ہے کہ ہمارے چھوٹے بھیا اے خان کی برسوں پرانی خواہش پوری ہو گئی ہے۔ :) :) :)

چھوٹے بھیا! شادی مبارک :redheart: :redheart: :redheart:

اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئے بندھن میں ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔

آپ آئیے۔ جی آپ!

بھئی مبارک باد دیں سب مل کر۔
:redheart::redheart::redheart::love::love::love:
 
اے خان

محفلین

آگئے ! وہ اصل میں پاسورڈ بھول گئے تھے . اس وجہ سے دیر ہوگئی. تابش بھائی کی مہربانی سے مسئلہ جلدی حل ہوگیا
بہت شکریہ آپ کا احمد بھائی ❤❤❤❤❤
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بالآخر ۔ماشاء اللہ ۔
@ برادر اے خان کے لیے نئی زندگی کی بہت بہت مبارکباد اور آنے والے وقت کے لیے نیک خؤاہشات ۔

بڑی مُدّت کے بعد آخر وہ شاہیں زیرِ دام آیا

ویسے اتنا زیادہ عرصہ نہ ہو جائے کہ ڈسپلے تصویر میں گود میں بیٹا اٹھائے شرماتے دکھائی دیں ۔
 
بہت شکریہ عاطف بھائی
اب تو مصروفیات ختم
آنا جانا لگا رہے گا
 
سیما علی

لائبریرین
mXvqEF2.jpg

ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
اے خان
بہت بہت مبارک
آخر کار دل والا دلہنیا لے آیا
بہت ڈھیر ساری دعائیں مالک ڈھیروں خوشیاں دکھائے آمین
 
جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
انتہائی خوشی ہوئی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ دونوں کو اک دوجے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ نظر بد سے پناہ دے۔ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 
آمین
 
Top