عنوان طرح طرح کے

اکمل زیدی

محفلین
ویسے آپ دادا گیری میں بھی استاد ہیں مگر معطل ہونے کا خوف آپ کو روکے رکھتا ہے
کیسی باتیں کرتے ہیں عدنان بھائی اپ ہمیں ایسے خوفزدہ سمجھتے ہیں ۔۔۔ویسے بھی آپ جیسے لوگوں کی صحبت میں وقت گذرتا ہے اس لیے ایسی کوئی نوبت نہیں آنے والی ۔۔۔رہی بات معطلی کی تو اب تو اردو محفل بھی ہماری معطلی سہہ نہیں پائے گی ایسے پائے کے محفلین کو معطل کر کے ۔ ۔ ۔ :cool:
 
:devil3:
توجہ دلاؤ مراسلہ برائے محترم منتظمین
 
Top