عنوان طرح طرح کے

سید عمران

محفلین
ارے عمران بھائ یہ ہمیں کبھی کراس نہیں کر پائنگے آپ بے فکر رہیں آپ کی کرسی کہیں نہیں جانے کی ۔ ۔ ۔
ہماری یہی فکرمندی تو اس سیلاب کا رخ موڑے ہوئے ہے۔۔۔
جہاں ہم بے فکر ہوکر بیٹھے یہ سیلاب سب کچھ بہا لے جائے گا!!!
 

اکمل زیدی

محفلین
ہماری یہی فکرمندی تو اس سیلاب کا رخ موڑے ہوئے ہے۔۔۔
جہاں ہم بے فکر ہوکر بیٹھے یہ سیلاب سب کچھ بہا لے جائے گا!!!
نہیں ایسا ظلم نہ کیجیے گا ۔۔۔مہا راج۔۔۔ورنہ جنتا کا کیا ہوگا ۔۔۔۔اگر آپ بے فکر ہو گئے ۔۔۔مفتی صاحب کی جے ہو ۔ ۔ ۔
 
Top