سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

فہد اشرف

محفلین
دونوں کی غیر حاضری کے امکان کا بھی دھیان رکھو بٹیا ۔
2iqa0n.jpg
 
چل رہا ہے چل رہا ہے بھائی۔۔۔
سوموار کو کسوٹی ہے پھر۔
محمد شکیل خورشید بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی اگر کھیلیں۔۔۔ ورنہ کسی ایک کی غیر حاضری میں علی وقار بھائی کھیلیں گے۔
میں حاضر ہوں گا، کیا کوئی نئے قواعد و ضوابط طے ہوئے ہیں یا پہلے والا ہی فارمیٹ ہے؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہتر۔
اب وقار بھائی کی طرف سے بھی جواب آ جائے۔ ورنہ پھر محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی سے کل کی کسوٹی میں شامل ہونے کی درخواست کریں گے۔
آپ شخصیت سوچ کر آئیں گے یا سوالات کر کے بوجھیں گے؟
مہینہ بھر ہو گیا شخصیت سوچے ہوئے:)
"مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی ہم نہیں کبھی تم نہیں"
 
Top