سیما علی

لائبریرین
PQQ3Hpi.jpg
جی آپا آ گئے ہم۔ استاد محترم بھلا معذرت کی کیا بات۔۔۔ سب مل جل کر رہیں گے تو محفل جمے گی نا۔

چائے پیجیے گا ابھی ابھی بنائی ہے بٹیا!!!!!!!!


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
حلق سے اترتی ہی نہیں میٹھی چائے تو،سیما آپی بھی میری طرح چینی کے بغیر چائے پیتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یقیناً مزیدار چائے ہوگی۔
دار چینی بھی ڈالتے ہیں ہم صبح کی چائے میں ۔۔۔۔
بہت مزا دیتی ہے ۔۔۔۔۔اور فائدہ مند بھی
 

الف عین

لائبریرین
ذکر ہو چائے کا تو میں بھی اپنی پسند بتا ہی دوں، چائے دارجلنگ کی ہو لمبی لمبی پتیوں والی، پکائی نہ گئی ہو محض دم دی گئی ہو، برائے نام دودھ ہو، شکر بڑی پیالی ہو تو دو ورنہ ڈیڑھ چمچے!
 

سیما علی

لائبریرین
zblQQs2.png
ڈارک یا لائٹ ؟ کیا پسند کرتی ہیں آپا آپ؟ دونوں میں سے زیادہ ؟
رسک Rusk ہوں ساتھ اور ڈارک چائے ۔۔۔شکر بالکل نہیں ہم بہت شکر پیتے تھے پر ہمارے بیٹے نے پھیکی چائے کا مزا ایسا لگایا کہ اب اگر غلطی سے کوئی شکر ڈال دے تو بالکل مزا نہیں آتا ۔۔۔ایک زمانے میں تو رضا نے ہمیں Addictive کردیا تھا فلیورڈ ٹی کا ۔۔۔۔۔پھر اللّہ اللّہ کر کے اس Addiction سے جان چھوٹی ۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ژاله بر لاله فرود آمده نزدیک سحر
راست چون عارض گلبوی عرق کردهٔ یار

کہرا فجر کے قریب لالہ پر اترا
ٹھیک ہے کیونکہ اس کے گلے میں پسینہ آ رہا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
سیما جی فارسی داں ہیں، واہ!!!
ظہور نرگس و گل جلوہ سمیع و بصیر
نسیم نگہت گل اطہر و لطیف و خیبر
اُستادِ محترم ادنیٰ سی کوشش وہ بھی ڈر ڈر کے پر یقین ہے کہ غلطی کی اصلاح ہوجائے گی آپ ہیں نا :):):):):)
 
آخری تدوین:
Top