سیما علی

لائبریرین
قدرت نے عمر کے ساتھ یہ سب بیماریاں بھی دیں ہیں پر ہمیں خاصی کم عمری سے ہے یہ نہ صرف کم ہوتا ہے زیادہ بھی ہوجاتا ہے بس مانیڑننگ بہت ضروری ہوجاتی ہے کہ دوائی بھی اُسی کو دیکھینے کے بعد کھانی ہوتی ہے ۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
پر ہم جیسے لوگ تنبیہ کے باوجود روز حاضری لگا ہی دیتے ہیں
بٹیا آپکو منصبِ دس ہزاری ایک مرتبہ پھر مبارک

HMnKijf.jpg

یاسمن به اندازه والیوم آرامش بخش است و بدون هیچ عارضه جانبی اعصاب را تسکین می‌دهد.
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کا جاسمین کی خوشبو خوشبو والیم کی طرح آرام دہ ہے اور بغیر کسی ضمنی اثرات کے اعصاب کو سکون دیتی ہے۔
 
آخری تدوین:

الف عین

تو جاسمن کو بھی بلانا تھا یہاں، ان کو بھی اس لڑی میں آنے کے لئے یہ بوکے پیش کیا جاتا! گُل سے معذرت!!
 
سیما علی

لائبریرین
uhZI8yI.jpg
تو جاسمن کو بھی بلانا تھا یہاں، ان کو بھی اس لڑی میں آنے کے لئے یہ بوکے پیش کیا جاتا! گُل سے معذرت!!
ٹوٹے نہ یہ خوشبو بانٹنے کا سلسلہ آجائیے جاسمن بٹیا
موسم گرما - جون اور جولائی میں جیسمین کھلتی ہے۔ اس کا کھلنا نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ بہت خوشبودار بھی ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
Top