مراسلہ میٹر

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکریہ۔

آپ کی موجودہ سپیڈ کے حساب سے آپ 40 ہزار اگلے جولائی تک کر لیں گی۔ لیکن یاد رہے یہ دوڑ کم ہی خرگوش جیت پاتا ہے۔
آپ سے کس نے کہا کہ ہم خرگوش ہیں۔۔۔
ہم تو کچھوے ہیں اپنے خول میں بند۔
دوڑ کسی سے نہیں لگی ہماری۔۔۔ لگانے پہ آئے تو 40 کیا 41 ہزار بھی کر لیں گے۔ لیکن ارادہ نہیں ہے۔
 

وجی

لائبریرین
تعداد: چھبیس ہزار سے کچھ اوپر

تاریخ: چوبیس جولائی دوہزار اکیس

وقت: دس بج رہے ہیں صبح کے۔
 
Top