مراسلہ میٹر

زیک

مسافر
تعداد 40000
تاریخ 3 جولائی 2021
95 دنوں میں 995
اوسط 10.5 مراسلے روزانہ
کل 5837 دنوں میں 40000 مراسلے۔ اوسط 6.85 روزانہ
تعداد 41001
تاریخ 31 جولائی 2021
اوسط 36 مراسلے روزانہ

اس کا کریڈٹ گُلِ یاسمیں کو جاتا ہے جنہوں نے انہی 28 دنوں میں 4 ہزار مراسلے کئے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تعداد 41001
تاریخ 31 جولائی 2021
اوسط 36 مراسلے روزانہ

اس کا کریڈٹ گُلِ یاسمیں کو جاتا ہے جنہوں نے انہی 28 دنوں میں 4 ہزار مراسلے کئے۔

واقعی بھائی یہ تو ایسا ہی ہوا۔
تو ہماری اور آپ کی سپیڈ ایک اور چار کے فرق سے چل رہی ہے۔
مطلب کہ اب امید ہو چلی ہے آپ کو کہ ہم آپ والے سنگِ میل تک پہنچ پائیں گے۔
 

زیک

مسافر
ان شا ء اللہ بھائی۔۔۔ اللہ پاک آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھیں۔
کچھ کہہ نہیں سکتے۔
آپ بھی دیکھیں گے کہ گُل کیسے 40 ہزار مراسلات مکمل کرے گی۔
فی الحال تو آپ نے اس فہرست سے محمد عدنان اکبری نقیبی کو نکالنا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ کہہ نہیں سکتے۔

فی الحال تو آپ نے اس فہرست سے محمد عدنان اکبری نقیبی کو نکالنا ہے۔
اللہ پاک خیر رکھیں گے ان شاء اللہ۔

محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سے پہلے اور کوئی راہ کا روڑا ہو تو بتائیے۔۔۔ ہم قدم بہ قدم چلنا چاہتے ہیں۔ ایک دم سے اونچی چھلانگ لگا کر منہ کے بل گر پڑے تو؟؟؟ :biggrin:
 
Top