لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
الحمداللہ بھائی اب حالات بہتر ہو رہے ہیں مریضوں کی تعداد میں بڑی حد تک کمی واقع ہوئی ہے ۔ شرح اموات بھی کم ہوئی ہے ۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
اللہ پاک کرم فرمائیں، ہر مشکل دور فرمانے والا وہی ہے کہ جس کے حکم بغیر کوئی مشکل ہم تک پہنچ ہی نہیں سکتی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top