وسیم
محفلین
ہنسے کیوں آپ۔۔۔ آپ کی باری پہ آپ سے بھی مانگیں گے۔ یہ الگ بات کہ ملنا کسی سے بھی نہیں۔ سب کے پاس ایک ہی بہانہ کہ دیر سے پہنچی ہو بہنا۔![]()
آپ اصل میں سمجھی نہیں ہیں۔ ذرا غور سے میرا مراسلہ پڑھ لیتیں تو ان کے ہاہاہا کا مطلب بھی سمجھ جاتیں ؛)
ہنسے کیوں آپ۔۔۔ آپ کی باری پہ آپ سے بھی مانگیں گے۔ یہ الگ بات کہ ملنا کسی سے بھی نہیں۔ سب کے پاس ایک ہی بہانہ کہ دیر سے پہنچی ہو بہنا۔![]()
ایف آئی بی کے خفیہ ایجنٹ ہیں۔ بچ کر رہئیے گا۔یہ دو مذکورہ بالا بھائی ناصحین میں شامل ہیں یا محفل کی پولیس فورس کا حصہ ہیں؟
پابندی تو نہیں لگائی بھئی ۔مبارکباد یاد دلائی ہے البتہ۔شادی شدہ کے دولہا بننے پر پابندی کب سے لگ گئی۔ عبد القدیر بھائی کے ابھی تین چانس باقی ہیں۔ جہاں تک اے خان کا معاملہ ہے تو، ان کو عاشقی سے فرصت ملے گی تو گھر بسانے کا سوچیں گے۔
سوچنے کی بات ہے کہ جب دوسری پہ ہی جیل ہو گئی تو تیسری اور چوتھی کی گنتی بھلا کیسے یاد رہے بندے کو۔
اب اتنی بھی مبالغہ آرائی نہ کیجئیے نا
غور سے ہی پڑھا تھا نا اسی لئے تو کہا کہ کیوں ہنسے۔۔۔ شاید بھول گئے تھے محترم وقار کہ خدا گنجے کو ناخن نہیں دیتا تو وگ کا فائدہ ہی کیا جو سر کھجانا پڑےآپ اصل میں سمجھی نہیں ہیں۔ ذرا غور سے میرا مراسلہ پڑھ لیتیں تو ان کے ہاہاہا کا مطلب بھی سمجھ جاتیں ؛)
نہیں آپ ابھی بھی نہیں سمجھیں۔غور سے ہی پڑھا تھا نا اسی لئے تو کہا کہ کیوں ہنسے۔۔۔ شاید بھول گئے تھے محترم وقار کہ خدا گنجے کو ناخن نہیں دیتا تو وگ کا فائدہ ہی کیا جو سر کھجانا پڑے![]()
ہم کسے اجازت دیں؟آپ دوسری کی اجازت دیں، تیسری اور چوتھی کی وہ خود اجازت وصول کر لیں گے۔
آزمائش شرط ہے
نہیں آپ ابھی بھی نہیں سمجھیں۔
لوہے کے راڈ کا اثر باقی ہے![]()
ہم چکنے گھڑے ہیں محاورے ہمارے سر سے پھسل جاتے ہیں بلکہ کوسوں دور ہی رہتے ہیں۔اس کو محاورہ کہا جاتا ہے۔ اُڑتے ہوئے آنا۔۔۔
اگر آپ دوسرے طریقے سے اُڑ کے آنا چاہتی ہیں تو بصد شوق
![]()
ہم کسے اجازت دیں؟
ہم چکنے گھڑے ہیں محاورے ہمارے سر سے پھسل جاتے ہیں بلکہ کوسوں دور ہی رہتے ہیں۔
جو کسی کو کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے۔آپ اصل میں سمجھی نہیں ہیں۔ ذرا غور سے میرا مراسلہ پڑھ لیتیں تو ان کے ہاہاہا کا مطلب بھی سمجھ جاتیں ؛)






آپ لغت میں تبدیلی کرا دیجئیے ہم اپنا محاورہ بدل لیں گے۔گھڑوں کا زمانہ گزر گیا نی سوہنیے
ہن چکنا واٹر کولر بن جا
استغفر اللہاس غلام کو جو آپ کی قید میں ہے۔
آپ لغت میں تبدیلی کرا دیجئیے ہم اپنا محاورہ بدل لیں گے۔


جو کسی کو کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے۔
ایویں خواہ مخواہ میں گنجے مفروضے نہیں قائم کر لیتے جن کا کوئی وجود ہی نہ ہو۔



اب کوئی وجہ تو دینی تھی نا آپ کو تا کہ جوش میں آ کر لغت کو تبدیل تو کروائیں تو ہمیں پتہ چلے کہ موصوف کتنے پانی میں ہیں یا بس بے پر کی ہی اڑائے جا رہے ہیں۔لیکن آپ کا تو کہنا ہے کہ محاورے آپ کے سر سے تلک جاتے ہیں
![]()
جنھیں آپ گنجا اور وگ یافتہ کہے جا رہے ہیں وہی تو مفروضہ ہیں۔ہمیں معلوم ہے وہ مفروضہ گنجا نہیں بلکہ وگ یافتہ ہے، اسی لیے تو وگ پھڑائی ملتی ہے آپ کو۔۔۔
![]()
اب کوئی وجہ تو دینی تھی نا آپ کو تا کہ جوش میں آ کر لغت کو تبدیل تو کروائیں تو ہمیں پتہ چلے کہ موصوف کتنے پانی میں ہیں یا بس بے پر کی ہی اڑائے جا رہے ہیں۔
اس کے بعد محاوروں کے سر سے تلک تلک جانے والی بات آپ کو آپے سمجھ آ جانی۔ بلکہ ابھی تک تو آ جانی چاہئیے تھی کہ کیسے تلکتے ہیں۔
جنھیں آپ گنجا اور وگ یافتہ کہے جا رہے ہیں وہی تو مفروضہ ہیں۔