اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

وسیم

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے !!! سوہنی کے حکم سے بڑھ کر بھی کچھ ہے کیا بھلا ؟
ہمیں اصل کھوج یہ ہے کہ اس کی تو شادی ہو گئی تھی۔ پھر اب ان کی سوہنی تو نہیں رہی نا وہ۔ جب کہ خان بھائی چاند نکلنے کا ذکر کچھ یوں کر رہے تھے کہ " چاند نکلا بھی اور بہت دیر تک رہا" اب جب تک آ کر بتائیں گے نہیں ، کہانی آگے کیسے بڑھے گی؟
 
زیک

مسافر
ہمیں اصل کوج یہ ہے کہ اس کی تو شادی ہو گئی تھی۔ پھر اب ان کی سوہنی تو نہیں رہی نا وہ۔ جب کہ خان بھائی چاند نکلنے کا ذکر کچھ یوں کر رہے تھے کہ " چاند نکلا بھی اور بہت دیر تک رہا" اب جب تک آ کر بتائیں گے نہیں ، کہانی آگے کیسے بڑھے گی؟
سوہنی کی بھی تو شادی ہو گئی تھی
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہمیں اصل کوج یہ ہے کہ اس کی تو شادی ہو گئی تھی۔ پھر اب ان کی سوہنی تو نہیں رہی نا وہ۔ جب کہ خان بھائی چاند نکلنے کا ذکر کچھ یوں کر رہے تھے کہ " چاند نکلا بھی اور بہت دیر تک رہا" اب جب تک آ کر بتائیں گے نہیں ، کہانی آگے کیسے بڑھے گی؟
بھئی خان صاحب فی الحال اس مراسلے کے تناظر میں،خود ماہیوال کا استعارہ ہیں ۔ سمجھا کریں ۔
 
اس میں کیا ہوتا تھا؟
جیسے ریلے ریس میں اگلے بھاگنے والے کو baton تھمایا جاتا ہے کہ ‘لے ھن توں نسں‘، اسی طرح ٹیگ ٹیم میں پہلے ایک کوٹتا پیٹتا رہتا ہے پھر ’پنجہ سٹ‘ کر دوسرے کو بلا لیتا ہے کہ اب تم آ جاؤ۔ اور یہ سلسلہ ہار جیت کے فیصلے تک دونوں اطراف سے جاری رہتا ہے۔
 
Top