اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

وسیم

محفلین
جلیبیاں چل رہی ہیں، سموسے پکوڑوں اور چائے کے ساتھ دھواں دار زبان پہ گفتگو جاری ہے۔ روداد عید کی لڑی کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بات زبانوں کی ہوئی تو (چیکوسلواکیہ کی) چیک زبان کی ایک کہاوت یاد آئی ۔ مفہوم کچھ یوں تھا "ایک نئی زبان سیکھیں اور اپنے اندر ایک نئی روح دریافت کریں" ۔
 
وسیم

محفلین
بات زبانوں کی ہوئی تو (چیکوسلواکیہ کی) چیک زبان کی ایک کہاوت یاد آئی ۔ مفہوم کچھ یوں تھا "ایک نئی زبان سیکھیں اور اپنے اندر ایک نئی روح دریافت کریں" ۔

ہم تو نئی زبانیں سیکھ سیکھ کر اپنی روح فنا کروا بیٹھے ہیں

ایس کیو ایل، جاوا، سی شارپ، وی بی ، پی ایچ پی، اے ایس پی، جاوا اسکرپٹ، شیل اسکرپٹ، پائتھون، پرل۔۔۔

اتنی زبانیں سیکھ کر تو ہماری تو روح ہی مرجھا گئی ہے۔۔۔ :(
 
گُلِ یاسمیں

ایک دل کی زبان بھی سیکھ لی ہوتی ساتھ میں تو آج یوں شکوہ نہ کر رہے ہوتے روح کے مرجھانے کا۔
ویسے روح کے مرجھانے کی یہ وجوہات تو نہیں ہوتیں جو آپ نے بیان فرمائی ہیں۔ احساسات، جذبات اور تصورات کی غذا دے کر دیکھئیے، زندہ ہو جائے گی۔ اخلاقیات اور ایمانیات کا ذکراس لئے نہیں کیا کہ یہ آپ آل ریڈی جانتے ہیں۔اس لئے اس نازک معاملے کی طرف ہم انگلی اٹھانا مناسب نہیں سمجھتے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بہتر زبر کے ساتھ ہی پڑھا ہے،:grin:

آپ کے پاس تو دم پیش کے ساتھ ہی موجود ہے نا۔ :rollingonthefloor:;)
جو آپ نے دم کا ذکر کیا تھا وہ بات کے حوالے سے تھا نہ کہ ہماری بات ہوئی تھی۔ جبکہ ہماری کہی بات سے دو مطلب نکل رہے تھے اس لئے بتا دینا مناسب سمجھا ۔
 
وسیم

محفلین
ایک دل کی زبان بھی سیکھ لی ہوتی ساتھ میں تو آج یوں شکوہ نہ کر رہے ہوتے روح کے مرجھانے کا۔
ویسے روح کے مرجھانے کی یہ وجوہات تو نہیں ہوتیں جو آپ نے بیان فرمائی ہیں۔ احساسات، جذبات اور تصورات کی غذا دے کر دیکھئیے، زندہ ہو جائے گی۔ اخلاقیات اور ایمانیات کا ذکراس لئے نہیں کیا کہ یہ آپ آل ریڈی جانتے ہیں۔اس لئے اس نازک معاملے کی طرف ہم انگلی اٹھانا مناسب نہیں سمجھتے۔

حضورِ انور یہ زبانیں آپ سیکھ کر تو دیکھیں ۔ اچھے اچھے سوچتے رہ جاتے ہیں کہ ریکرسو جملے استعمال کروں کہ اسٹیٹیک کہانی۔۔ :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حضورِ انور یہ زبانیں آپ سیکھ کر تو دیکھیں ۔ اچھے اچھے سوچتے رہ جاتے ہیں کہ ریکرسو جملے استعمال کروں کہ اسٹیٹیک کہانی۔۔ :rollingonthefloor:
تبھی تو یوں بولائے بولائے سے پھرتے ہیں آپ۔
ہم مزید کچھ سیکھنے کا ارادہ نہیں رکھتے سوائے آرام و سکون سے رہنے کے۔
 
ادھر آپ نے ذکر کیا اُدھر ادھار چڑھا آپ پر جلیبیوں کا۔ :biggrin:
ھن اوتھے ادھار لاہن توں تے رہیا۔ جب کبھی سوہنی کے پنڈ آنا ہوا تو بتائیے گا، ادھار چُکا دوں گا کہ میرا باقی سارا ٹبر ابھی تک ادھر ہی کہیں آلے دوالے رہتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ھن اوتھے ادھار لاہن توں تے رہیا۔ جب کبھی سوہنی کے پنڈ آنا ہوا تو بتائیے گا، ادھار چُکا دوں گا کہ میرا باقی سارا ٹبر ابھی تک ادھر ہی کہیں آلے دوالے رہتا ہے۔
ٹھیک اے۔ ساڈا ایہہ ادھار لکھ چھوڑیو۔۔۔ ایہہ نہ ہووے اسی آوئیے تے تسی آکھو "تسی کون؟؟؟"
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں

:(

درد کی دھوپ میں نکلا نہیں کرتے گھر سے

تھوڑا آرام کر لینا سی ناں گھر بہہ کے۔۔ نہ پھڑے جاندے تے نہ قیداں ہوندیاں
ہمیں یاد آیا
جیپاں آ گئیاں کچہریوں خالی وے سجناں نوں قید بول گئی۔
کوئی تھا پیچھے یہ کہنے والا؟؟؟
 
وسیم

محفلین
کہاں پہنچی ہے؟
یہیں تو ہے یہ لڑی، باتیں البتہ بہت دور نکل گئی ہیں۔

لوگوں نے ادھار کے کھاتے کھول لیے ہیں۔

او تو میرے پنڈ آ تینوں ویکھ لاں گا دیاں گلاں شروع ہو گیا نے
:grin:

ایک معصوم سی سیدھی سادھی جلیبی تھی، کہاں گھما دیا اسے
 
Top