آپ کی رائے

فہد مقصود

محفلین
جی کچھ ایسی ہی وجہ رہی ہو گی۔
ویسے ہم کسی اور ٹائم کسی اور زاویے سے بھی تصویریں لیں گے۔ بس کیمرے کا فنکشن اور روشنی کے لینز میں داخل ہونے کا زاویہ چیک کرنے کے لئے۔ بنا ڈرے۔ :lol:

سب روشنی کے کھیل ہیں اور کوئی وجہ نہیں ہے۔ بالکل، تجربات کیجئے۔ میں نے بچپن میں سب سے زیادہ روشنی کے ہی تفریحی سائنس کے تجربات کیے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

زیک

مسافر
پہلے ہی بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ نہیں دینا تھا قدیر بھائی۔
ہمارے نازک کندھوں پہ کیوں بندوق رکھتے ہیں آپ۔ پتہ بھی ہے کہ ہم آپ کی باتوں میں نہیں آنے والے۔
باتوں میں تو چھوٹے موٹے بندوں کو لایا جاتا ہے آپکے ذریعے سے تو ہم نے ایک عزیم اردو محفل کے قلعے کو فتح کرنا ہے
 
Top