سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

اے خان

محفلین
ایک خربوزہ ہوتا ہے ایک تربوزہ ہوتا ہے ایک اور چیز ہوتی ہے اس ملتی جلتی پشتو میں خٹکے کہتے ہیں اسے اردو میں کیا کہتے ہیں؟
 
ایک خربوزہ ہوتا ہے ایک تربوزہ ہوتا ہے ایک اور چیز ہوتی ہے اس ملتی جلتی پشتو میں خٹکے کہتے ہیں اسے اردو میں کیا کہتے ہیں؟
ہماری طرف تربوزہ نہیں تربوز ہوتا ہے۔ اور جس چیز کا آپ کہہ رہے ہیں، اس کی تصویر سامنے ہو تو بتایا جا سکتا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہم زیادہ تر افطار میں کھجور سے افطار کرکے کھانا کھاتے ہیں افطاری سب کے لئیے بنتی ہے تو آج مڑ قیمہ اور روٹی !!!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
نارنگی کیلا سیب اور چھولے، لسی کے ساتھ ۔
یہ آج کی افطاری رہی ۔
اس کے پیاس جاتی رہی پیاس، تر ہو گئیں رگیں اور ثابت ہوا اجر ۔ ان شاء اللہ ۔
 
Top