سیما علی

لائبریرین
ثریا نا م ہمیں بہت پسند ہے۔

تب ہی سحری کے بعد مبارکباد کی لڑی بنائی جلدی ہم سے سکرین شاٹ نہیں لیا گیا بٹیا بہت بہت مبارک بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار جیتی رہیے اور جلدی جلدی لاکھ مراسلے کیجے ہماری بہت ساری دعائیں آپکے لئیے :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
گُلِ یاسمیں

بہت شکریہ آپ کا سیما جی۔۔۔ خوش رہیں ہمیشہ۔
لاکھ کرتے کرتے تو زندگی کی شام ہو جائے گی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم گُلِ یاسمیں بٹیا۔ ایک ماہ میں ایک ہزار پیغامات! زبردست!
یعنی کہ ہماری طرح اپ کا حساب بھی تھوڑا گڑ بڑ ہے۔ ایک ماہ نہیں 18 دن میں۔ ماشا اللہ
خیر مبارک۔ ایک اور مبارک بھی دیجئے کہ بالآخر ہمارا آپ سے سامنا ہو ہی گیا بعد ہزارہا کوشش۔

وعلیکم السلام
 
یعنی کہ ہماری طرح اپ کا حساب بھی تھوڑا گڑ بڑ ہے۔ ایک ماہ نہیں 18 دن میں۔ ماشا اللہ
خیر مبارک۔ ایک اور مبارک بھی دیجئے کہ بالآخر ہمارا آپ سے سامنا ہو ہی گیا بعد ہزارہا کوشش۔

وعلیکم السلام
ہزاروں مبارک بادیں وصول کیجیے بٹیا! اللہ کرے آپ زندگی بھر مبارکبادیں وصول کرتی رپیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ جی یہاں تو بہت ساری دعائیں ملتی ہیں۔۔۔ اللہ پاک آپ کو صحت و عافیت کے ساتھسلامت رکھیں اور ہمیں دعائیں دیتے رہیں آمین۔
 
سیما علی

لائبریرین
نام تو یاسمین بٹیا کا سب سے تیز رفتار ہزاری میں شامل ہو سکتا ہے کیا؟
گھر ہے اُستادِ محترم اُردو محفل ہم سب کا !!!یہ یقنناً تیز ترین رفتار ہزاری یاسمین بٹیا کی!!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
عادت سی ہوگئی ہے اب تو اُردو محفل بلکہ کی ،زندگی کا حصہّ ادھورا دن ہوتا ہے جس دن حاضری نہ ہو اُردو محفل میں !!!!!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قریب قریب سب ہی یاد کرتے ہیں اگرچہ گُلِ یاسمیں بٹیا کو یاد کرنے کی ضرورت ہی نہیں، وہ تو موجود ہیں ہی، نیند میں بھی شاید ہاتھ میں موبائل اور اس پر محفل کھلی ہو گی
فقیر لوگ ہیں ہم۔۔۔ بس ڈیرا ڈال لیا یہاں۔ نہ ہر گز نہیں، سونے کے ٹائم بس سونا۔ ورنہ ہماری روٹین ڈسٹرب ہونے سے ہمارے بچوں (راجو-انارکلی اور دیگر23) کی روٹین بھی خراب ہوتی ہے۔
 
Top