ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,048
    موڈ:
    Torn
    قینچی نجانے کہاں رکھ دی سامان ادہر سے اُدہر شفٹ کرنے میں۔۔ ورنہ آج تو پردے سل ہی جاتے۔
    راجو اور انار کلی دبکے پڑے ہیں اپنے نئے کمبل میں جو ہم نے انھیں بنا کر دیا، سردی پھر سے ہو گئی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فی الحال کراچی میں تو بہت گرمی ہے تھوڑی سی سردی ہمیں بھیج دیں ام عبدالوھاب بھی بہت دن سے اس لڑی میں نہیں آئیں ۔۔۔۔۔۔


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    غیمنت ہے سردی ۔۔پر آپ کے یہاں تو زیادہ پڑتی ہے پر انتظامات ٹھیک ہوتے ہیں بچاؤ کے ۔۔۔۔
     
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عینک ہم اپنی پتہ نہیں کہاں رکھ کھ بھول گئیے ہیں ۔۔۔۔۔
     
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  6. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,361
    فضول تو رومی بیٹھنے والی نہیں بالکل پڑھائی میں مصروف ہیں۔
     
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    طرفہ تماشہ ہے کیا کہیے!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ضروری ہے کہ رمضان کے بعد ایک اچھا سا مضمون عنائیت فرمایں جناب سید عمران صاحب
     
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ
    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,048
    موڈ:
    Torn
    شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سچ کہوں تو یہاں بھی بہت گرمی آ گئی ہے سب پنکھے چل رہے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    زبردست آندھی آئی رات کو ، ہر طرف گرد ہی گرد بکھر گئی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    رمضان المبارک کی آمد سب کو مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    رمضان کی آمد بہت بہت مبارک سب کو
     
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    ذہن اس جانب متوجہ کروائیں کہ کون سا مضمون؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,048
    موڈ:
    Torn
    ڈھونڈنے سے بھی نہ ملیں گے ہم اگلے کچھ گھنٹے،،،ہسپتال جانا دماغ کی موجودگی، غیر موجودگی کی جانچ کروانے۔ دعائیں چاہئیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دیر تک اثر انداز ہوتیں ہیں آپ کی تحاریر سید عمران صاحب جیسے بچپن کی حماقتیں اب رمضان کے بعد پچپن کی حماقتیں:):):):):)


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  18. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    خیال سے کل سے رمضان شروع ہے یہاں
    انشاءاللہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    حالات کل ٹریفک کے بہت خراب تھے وجی بھیا لوگ گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔۔۔۔۔
     
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چائے اب سحر و افطار کو ملے گی سب کو !!!!!!!
     

اس صفحے کی تشہیر